Tag Archives: غیر قانونی ‏


Mustafa kamal

غیر قانونی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیس ، مصطفی ...

09 ستمبر, 2020 12:27 شام 12:27 شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پلاٹوں کی غیر قانونی  الاٹمنٹ کیس میں سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال اور دیگر ملزمان پر 26 ستمبر کو فرد جُرم عائد کیے جانے کا امکان ہے  جبکہ مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کراچی کے بحران کا مستقل حل نکالنا چاہیے ،نالوں کو اصل حالت میں بحال کردیا جائے تو نکاسی کا 80 فیصد مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ کلفٹن میں پلاٹوں کی غیر قانونی  الاٹمنٹ کا الزام  ، سابق سٹی ناظم مصظفیٰ کمال اور دیگر ملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے گرفتار ملزم کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز