
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے ...
اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یوم سیاہ منایا گیا ، کشمیری بہن بھائیوں سے اظہاریکجہتی کیلئےشہر شہر مارچ اور ریلیاں نکالی گئیں، کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔ بھارت نے 27 اکتوبر 1947 میں مقبوضہ جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا تھا جس کیخلاف کشمیری قوم دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منا رہی ہے ، مظلوم مسلمان بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں شرکاء نے ہاتھوں … Read More