Tag Archives: غیر قانونی اقدام

مقبوضہ کشمیر غیر قانونی اقدام پاکستان بھارت شدید احتجاج اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان ‏ بھارتی ہائی کمشنر

مقبوضہ کشمیر بارے غیر قانونی اقدام پر پاک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے غیرقانونی  بھارتی اقدام کو مسترد کر دیا ، بھارت کے  اقدام پر پاکستان  نے بھارتی ہائی کمشنر  کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ تھمایا ۔ پاکستان نے مطالبہ کیا کہ  بھارت مقبوضہ ‏کشمیر میں کئے گئے تمام حالیہ اقدامات واپس لے اور سلامتی کونسل کی تمام قرار ‏داددوں پر عمل در آمد کیا جائے۔پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے  میں  کرفیو اور 1 لاکھ 80 ہزار اضافی فورس  کی تعیناتی پر  تشویش  کا اظہار کیا ۔ پاکستان نے واضح  کیا کہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز