Tag Archives: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ


حیدر آباد غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عوام پریشان ‏92 نیوز سردی کی شدت ‏

حیدر آباد میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ...

12 دسمبر, 2019 9:56 دن 9:56 دن

حیدر آباد ( 92 نیوز) حیدر آبا د میں سردی کی شدت بڑھتے ہی گیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا، جس کی وجہ سے خواتین کو کھانا پکانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حیدرآباد میں سردی کیا بڑھی گیس کی لوڈشیڈنگ کے دورانئے میں بھی مزید اضافہ کردیا گیا ہے ، جس کی وجہ سے شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں، گیس نہ ہونے کے باعث خواتین لکڑیاں جلا کر کھانا پکانے پر مجبور ہوگئی ہیں۔ خواتین کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے کی وجہ سے وہ مجبوراً لکڑیوں پر کھانا پکاتی ہیں، لکڑیوں سے اٹھنے والا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز