Tag Archives: غیرملکی


وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے کمرشل پرواز امریکا روانہ

ٹرمپ نے افغانستان میں غیرملکی یرغمالیوں ...

11 نومبر, 2019 10:50 شام 10:50 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ٹرمپ نے افغانستان میں غیرملکی یرغمالیوں کی رہائی میں کردار پر  وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا افغان مسئلہ کے پرامن حل کے لئے پاکستان پر عزم ہے۔ پاکستان پرامن اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔ افغان مسئلہ کے پرامن حل کے لئے پاکستان امریکہ کا مل کر کام کرنے پر اتفاق بھی سامنے آیا۔ وزیر اعظم نے کہا افغانستان سے مغربی مغویوں کی رہائی مثبت پیش رفت تھی۔  خوشی کی بات ہے غیر ملکی مغوی ٹھیک اور آزاد ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز