Tag Archives: غیرمشروط

عدالت، نوازشریف، غیرمشروط ، باہر جانیکی اجازت، شہباز شریف، میڈیا سے گفتگو، لاہور، 92 نیوز

عدالت نے نوازشریف کو غیرمشروط طور پر باہر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۴ شام ۶:۲۴ شام

لاہور (92 نیوز) عدالتی فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا عدالت نے غیرمشروط طور پر نوازشریف کو جانے کی اجازت دی ہے، دعائیں کرنے پر میں پوری قوم کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا قوم کی دعائیں رنگ لے آئی ہیں، اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعائیں سن لی ہیں، عدالت عالیہ کا بھی شکریہ کہ انہوں نے انسانی بنیادوں پر فیصلہ کیا، ان تمام ساتھیوں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس حوالے سے مثبت کردار ادا کیا۔ شہبازشریف نے کہا کہ حکومتی شرط تھی کہ انڈیمنٹی بانڈ کے بغیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شورٹی بانڈ ، حکومتی شرط، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، غیرمشروط ، درخواست ، لاہور ہائی کورٹ ، سماعت

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

 لاہور (92 نیوز) شورٹی بانڈ کی حکومتی شرط پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں آج سماعت ہو گی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ گزشتہ روز نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سماعت کی تھی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چودھری کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ دوران سماعت نوازشریف کے وکلا کی ٹیم نے نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے پر دلائل دیئے تھے۔ وفاقی حکومت کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی انڈین پائلٹ غیرمشروط بھارتی جارحیت

انڈین پائلٹ کی رہائی غیرمشروط ہے ، شاہ مح...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا انڈین پائلٹ کی رہائی غیرمشروط ہے۔ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارتی حکام کو حوالگی پر وزیر خارجہ شاہ محمود  قریشی نے نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو کی جس میں انہوں نےکہا پاکستان اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، بھارتی پائلٹ کو غیر مشروط رہا کیا گیا، ہم نے بھارت کے عوام کو پیغام دیا کہ پاکستان پر امن ملک ہے، مسائل کا باوقار طریقہ مذاکرات ہی ہیں۔ وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی جارحیت اور گرفتار پائلٹ سے متعلق پارلیمنٹ نے اپنا کردار ادا کیا۔ الحمدللہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز