Tag Archives: غیرت

مودی سرکار نے پاکستان کی غیرت اور عزت کو ل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۸ شام ۵:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا مودی سرکار نے پاکستان کی غیرت اور عزت کو للکارا ہے۔ قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا مودی سرکار نے اقوام متحدہ اور اسکے چارٹر پر زناٹے دار تھپڑ رسید کیا ہے۔ اب روایتی مذمت اور متفقہ قرار داد سے بات نہیں چلے گی۔ ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ ہمیں ٹھوس فیصلے کرنا ہوں گے۔ شہباز شریف بولے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سنگین معاملے پر بلایا گیا ہے۔ کل کشمیر میں جو ہوا ہم اس پر بات کرنے جمع ہوئے ہیں۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

غیرت ایڈیشنل سیشن جج گجرات غلام مصطفیٰ، چچا مظہر عدنان چیمہ

غیرت کے نام پر قتل اطالوی شہری ثنا چیمہ کے...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

 گجرات (92 نیوز) غیرت کے نام پر قتل اطالوی شہری ثنا چیمہ کے تمام 11 ملزم عدالت سے بری ہو گئے۔ ایڈیشنل سیشن جج گجرات نے کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق ثنا کے والد غلام مصطفیٰ، چچا مظہر اور بھائی عدنان چیمہ  جیل سے رہا ہو گئے جبکہ سابق ڈی پی او نے ثنا کو اسکے باپ، بھائی کیجانب سے غیرت کے نام پر قتل کرنیکا انکشاف کیا تھا۔ اٹھارہ اپریل دوہزار اٹھارہ کو گجرات  کے علاقے منگووال  میں اٹلی پلٹ ثنا چیمہ کی پراسرار موت ہوئی۔ بیس اپریل کو اطالوی اور سوشل میڈیا نے شور مچا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز