Tag Archives: غور

وزیراعظم ، قریبی دوستوں، گپ شپ، کرکٹ معاملات، گہری نظر، اسلام آباد، 92 نیوز

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۹ شام ۵:۴۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کو نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنےسے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر وزیر قانون نے بریفنگ دی جس کے بعد فوری  اپیل میں نہ جانے کا فیصلہ کیا گیا۔ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم نےعمر رسیدہ قیدیوں اور معمولی جرائم میں قید خواتین کا ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔ حکومت نے کریمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فروس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزارت داخلہ کا نوازشریف کا نام ای سی ایل س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۶ شام ۲:۳۶ شام

 لاہور (92 نیوز) وزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے تمام قانونی پہلوں پر غور کیا جارہا ہے۔ نوازشریف کی فیملی کی درخواست میں آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصلہ متوقع ہے۔ درخواست کےساتھ منسلک ڈاکٹروں کی رپورٹس کا بھی بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست موصول ہوئی تھی۔ درخواست نواز شریف کی فیملی کی جانب سے دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں ڈاکٹروں کی نوازشریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ ، مولانا عبدالغفور حیدری ، ملاقات، آزادی مارچ ، دھرنے ، معاہدے ، شقوں ،غور

چیئرمین سینیٹ اور مولانا عبدالغفور حیدری...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کی خفیہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آزادی مارچ اور دھرنے کے خاتمے سے متعلق مجوزہ معاہدے کی شقوں پر غورکیا گیا۔ اسلام آباد میں چار روز سے جاری اپوزیشن کا دھرنا اور آزادی مارچ اختتام کی طرف بڑھنے لگا۔ چودھری برادران کی انٹری اور مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقاتوں کے بعد صورتحال نارمل ہونے لگی ہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز اپوزیشن کے مطالبات اور ان کے حل کیلئے پیش کیے گئے حکومتی مؤقف کی تفصیلات سامنے لے آیا۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ حکومت اور اپوزیشن میں مجوزہ معاہدے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترک صدر کا دورہ پاکستان کیلئے مختلف تاریخ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ترک صدر کے دورہ پاکستان کیلئے مختلف تاریخوں پر غور شروع کر دیا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق رجب طیب اردوان رواں برس ہی پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے ترک صدر کے دورہ پاکستان کیلئے 17 اور 18 نومبر کی تاریخ زیر غور ہیں۔ رجب طیب اردوان کے دورہ کیلئے دسمبر کے اوائل یا وسط کی تاریخوں کی بھی تجویز دی جا رہی ہے۔ ترک صدر نے 23 اور 24 اکتوبر کو پاکستان آنا تھا تاہم شام کے بحران کے باعث دورہ ملتوی ہو گیا تھا۔ ترک صدر نے وزیراعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف ، علاج ، باہر ، رضا مند ، طریقہ کار ، غور ، شروع

نوازشریف علاج کیلئے باہر جانے پر رضامند ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۴ شام ۳:۲۴ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کے علاج کے حوالے سے بڑی خبر آ گئ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف علاج کیلئے باہر جانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ نوازشریف کو مکمل طبی سہولیات دیکر باہر لے جانے پر کام شروع کر دیا گیا۔ نوازشریف کو چوبیس اور پچیس اکتوبر کی درمیانی شب انجائنا کا اٹیک ہوا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بیرون ملک سے ایک معروف ڈاکٹر بھی علاج کے  کیلئے پاکستان آرہے ہیں۔ نوازشریف کی ضمانت کی صورت میں انہیں فوری طور پر کس اسپتال میں منتقل کیا جائے گا اس پر بھی غور شروع کر دیا گیا۔ شریف خاندان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین ایف بی آر، شناختی کارڈ معاملہ، درمیانی راستہ، غور، اسلام آباد، 92 نیوز

چیئرمین ایف بی آر کا شناختی کارڈ معاملہ پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۸ شام ۴:۵۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) شناختی کارڈ کے معاملے پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور کر رہے ہیں، چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی کہتے ہیں ڈائریکٹ ٹیکس محاصل میں 19 فیصد، سیلز ٹیکس میں 23 فیصد اضافہ ہوا، 3 ماہ میں 90 فیصد ہدف پورا کر لیا۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے یا درمیانی راستہ نکالنے کا عندیہ دے دیا، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے شبرزیدی کا کہنا تھا شناختی کارڈ کے معاملے پر درمیانی راستہ نکالنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔ قائمہ کمیٹی کے ارکان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملکی ، معیشت ، ڈیجیٹلائز ، سسٹم ، متعارف ، غور ، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم

ملکی معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنے کیلئے نیا سس...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۸ شام ۷:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملکی معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنے کیلئے نیا سسٹم متعارف کرانے پر غور شروع ہو گیا۔ ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کو جلد متعارف کرایا جائے گا۔ گوگل سے وابسطہ پاکستانی خاتون حکومتی اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن پر آمادہ ہوگئیں ۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ خاتون نے گوگل کو خیر آباد کہہ دیا وہ جلد پاکستان آ رہی ہیں۔ وزیراعظم آفس سے ڈیجیٹلائزیشن سسٹم کی سربراہی کریں گی۔ وزیراعظم آفس میں اسٹیٹیجک ریفارمز یونٹ قائم کر دیا گیا ۔ ایک پروفیشنل ٹیم ریفارمز پر عملدرآمد اور ڈیٹا بیس کو مانیٹر کرے گی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر بدترین مارشل لاء فواد چودھری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

وزیراعظم بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۶ شام ۷:۲۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا وزیراعظم بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کابینہ اجلاس میں بھارت افغانستان کے درمیان تجارت کیلئے زمینی رابطہ بند کرنے پر بھی مشاورت کی گئی۔ کھیل مودی نے شروع کیا،ختم ہم کریں گے۔ PM is considering a complete closure of Air Space to India, a complete ban on use of Pakistan Land routes for Indian trade to Afghanistan was also suggested in cabinet meeting,legal formalities for these decisions are under consideration… #Modi has started we ll … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کو کچرے سے صاف کرنے کیلئے بلدیاتی ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۵ شام ۲:۱۵ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر نے شہر کو کچراکنڈی بنا دیا ہے ۔ سندھ سرکار نے صفائی کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے اور بلدیاتی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کیلئے غور شروع کر دیا ہے جس کے تحت کچرا پھینکنے اور کچرا کنڈی بنانے والوں کیخلاف کارروائی کی جاسکے گی ۔ سندھ کی تمام بلدیاتی کونسلز کے گریڈ 15 سے 18 کے افسران کو اختیارات دینے کی تجویز ہے ۔ بلدیاتی مجسٹریٹ کچرا پھینکنے، جلانے اور غیرقانونی کچرا کنڈی بنانے والوں کیخلاف کارروائی  کرسکیں گے ۔ میونسپل مجسٹریٹ جرم پر فوری سزا دینے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کور گروپ کا اجلاس ، کشمیریوں کے حق خود ارا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت کشمیر کور گروپ کا اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کے لئے سیاسی، سفارتی، قانونی اقدامات پرغور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  اجلاس میں  مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال اور عالمی برادری سے حکومتی رابطوں کا جائزہ لیا گیا۔  اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ سنجیدہ صورتحال کا سلامتی کونسل، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور عالمی میڈیا نے نوٹس لیا ہے۔ عالمی میڈیا اور اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں ہر قسم کی پابندیاں بشمول کرفیو اٹھانے کا مطالبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جیو اسٹریٹجک صورتحال غور

پاکستان امن و استحکام کی مثبت راہ پر گامز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس میں جیو اسٹریٹجک اور علاقائی صورتحال پر غور کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت، افغانستان اور ایران کے ساتھ تعلقات اور علاقائی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائیوں، داخلی سلامتی کے جاری آپریشنز کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے قومی معیشت کی بہتری اور استحکام کیلئے حکومتی اقدامات بارے آگاہ کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان امن و استحکام کی مثبت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز