Tag Archives: غنڈہ گردی ‏


اسلام آباد ہائیکورٹ بار ، سیکرٹری ، غنڈہ گردی، عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری عمیر ب...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ شام ۱۰:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری عمیر بلوچ نے چیف جسٹس کی عدالت سے وکلا کو زبردستی نکال دیا۔ ہڑتال نہ کرنے کی جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر بھی کان نہ دھرا۔ کالے کوٹ والوں نے قانون کو پاؤں تلے روند ڈالا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے  بار کے سیکرٹری عمیر بلوچ کو ہدایت کی کہ ان کی عدالت میں ہڑتال نہ کریں مگر وہ ٹس سے مس نہ ہوئے۔ عمیر بلوچ نے وکلا کو عدالت سے باہر نکالتے ہوئے چیف جسٹس کو جواب دیا جب آپ نے عدلیہ بحالی تحریک چلائی تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز