Tag Archives: غلط بیانی ‏

شہباز شریف ‏ قومی اسمبلی ‏ غلط بیانی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز قائد حزب اختلاف ‏ مریم نواز ‏ جذباتی بیان ‏ حقائق کے منافی ‏ ‏8اگست

شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے فلور پر کی گئ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے فلور پر ایک بار پھر غلط بیانی پکڑی گئی ، مریم نواز کی گرفتاری پر شہباز شریف کا  جذباتی بیان حقائق کے منافی نکلا ۔  مریم نواز کا8اگست کو نیب کے نام لکھا گیا خط 92 نیوز نے حاصل کر لیا۔ مریم نواز نے 3 بجے کے بعد نیب میں پیش ہونے کی سرے سے کوئی درخواست ہی نہیں کی تھی  جبکہ شہباز شریف قومی اسمبلی کے فلور پر تقریر میں کہتے رہے مریم نواز نے 3 بجے کے بعد پیش ہونے کی درخواست کی تھی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر

ایف بی آر کا ٹیکس گوشواروں میں غلط بیانی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

اسلام آباد (92 نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے ٹیکس گوشواروں میں غلط بیانی کرنیوالے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔  اس سلسلے میں ٹیکس بچانے کیلئے بعض رئیل اسٹیٹ سے وابستہ افراد کی طرف سے ایف بی آر میں جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں میں خود کو’’ بلڈرز‘‘ کے بجائے ’’ایگریکلچرل لینڈلارڈ ‘‘ظاہر کیے جانیکا انکشاف ہوا ہے جسکی وجہ ملکی خزانہ کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نوابشاہ کے پراپرٹی سے وابستہ اے ون اسٹیٹ ایجنسی کے پروپرائٹر قاضی رشید بھٹی کی جانب سے ایف بی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب لاہور

ماڈل ہاؤسنگ انکلیو کیس کے مرکزی ملزم فرحا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ شام ۹:۱۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) ماڈل ہاؤسنگ  انکلیو کیس کے مرکزی ملزم فرحان چیمہ سمیت چھ ملزموں کو گرفتارکرلیا گیا۔ نیب نے  ماڈل ہاؤسنگ  انکلیو  کیس کے مرکزی ملزم فرحان چیمہ سمیت چھ ملزموں کو گرفتارکرلیا، فرحان چیمہ پر عوام سے دھوکہ دہی کے ذریعے خطیر رقوم لوٹنے کا الزام ہے،احتساب عدالت نے ملزموں کوبارہ روزہ جسمانی ریمانڈ پرنیب کی تحویل میں دے دیا۔ ملزم کو اکتوبر 2017 میں گرفتار کیا گیا تاہم 62 کروڑ کی پلی بارگین کی صورت میں فرحان چیمہ کی احتساب عدالت سے ضمانت ہوئی،  پہلے گرفتاری کے دوران غلط بیانی اور دھوکہ دہی کا مرتکب ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز