Tag Archives: غلام نبی آزاد ‏

مقبوضہ کشمیر ‏ سابق وزرائے اعلی سرینگر نیٹ نیوز ‏ آرٹیکل 370‏ بھارتی حکومت سرکاری رہائش گاہیں ٰ فاروق عبداللہ عمر عبداللہ محبوبہ مفتی غلام نبی آزاد

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ سرکاری ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ دن ۱۰:۵۱ دن

سرینگر(نیٹ نیوز) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ کو آرٹیکل 370 پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا،بھارتی حکومت ان کو دی گئی سرکاری رہائش گاہیں خالی کرالے گی ۔ مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ،محبوبہ مفتی اور غلام نبی آزاد اب سرکاری رہائش گاہیں استعمال نہیں کر سکیں گے  ،بھارتی حکومت نے سابق وزرائے اعلی ٰ کو تاحیات سرکاری رہائش گا ہیں دی تھیں اوران سے کوئی کرایہ بھی وصول نہیں کیا جاتا تھا۔ ان رہنماؤں نے اپنے اپنے ادوار میں ان رہائش گاہوں کی تزین وآرائش پر کروڑوں روپے بھی خرچ کئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نواز ‏ مسلم رہنما ‏ آرٹیکل 370 ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مودی حکومت ‏ پاگل پن ‏ کانگریسی رہنما ‏ غلام نبی آزاد ‏ راجیہ سبھا ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ سابق کٹھ پتلی وزیراعلٰی محبوبہ مفتی ‏ بھارتی جمہوریت ‏ سیاہ ترین دن ‏

بھارت نواز مسلم رہنما بھی آرٹیکل 370 کے خا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

سرینگر ( 92 نیوز) بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370  کوختم کرنے پر بھارت نواز مسلم رہنما بھی چپ نہ رہے سکے، فیصلے کو سیاہ اور غیر آئینی قرار دے دیا۔ مودی حکومت کے پاگل پن پر بھارت نواز  مسلم رہنما بھی چیخ اٹھے، کانگریسی رہنما غلام نبی آزاد نے راجیہ سبھا میں شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کشمیر کیلئے کئی لوگوں نے قربانی دی، آج بھارت نے جمہوریت کا خون کردیا ہے۔ کشمیریوں کا بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلٰی محبوبہ مفتی نے آج کے دن کو بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز