Tag Archives: غلام سرور

بھارتی صدر، کشمیر کشیدگی، فضائی حدود،استعمال،اجازت ، غلام سرور اسلا م آباد، 92 نیوز

بھارتی صدر کو کشمیر کشیدگی پر فضائی حدود ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

 اسلا م آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی صدر کو فضائی حدود استعمال کرنیکی اجازت نہیں دی۔ وفاقی وزیر نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ بھارتی رویہ ناقابل برداشت ہے اور اب مزید رعایت نہیں دیں گے، بھارت اب بھی عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر میں مودی حکومت کا رویہ قابل نفرت ہے۔ بھارت کیلئے فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے کا آپشن بھی زیرغور ہے۔ وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ بھی بھارت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ وزیر پٹرولیم ‏

سالانہ 50ارب روپے کی گیس چوری ہو رہی ہے ، و...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر پٹرولیم غلام سرور  خان کا کہنا ہے کہ ملک میں سالانہ 50 ارب روپے کی گیس چوری ہو رہی ہے ۔ وزیر پٹرولیم کا کہنا تھا کہ  گیس چوری کی روک تھام کیلئے اقدمات کر رہے ہیں، حکومتی اقدامات سے حالات جلد بہتر کر لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ  ماضی میں مہنگے داموں گیس خرید کر سستی فروخت کی جاتی تھی ، ماضی کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا۔ غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ  ن لیگ 5 سال گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا کریڈٹ لیتی ہے ،مہنگی لے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز