
توہین عدالت کیس ، فردوس عاشق ، غلام سرور خ...
اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی معافی قبول کر لی ۔ دوران سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں کو مخاطب کیا اور ریمارکس دیے کہ آپ دونوں ذمہ دار پوزیشن پر ہیں اور کابینہ کی نمائندگی کرتے ہیں ، خامیاں ہر جگہ پر ہیں کوئی بھی مکمل نہیں ، عدالت توقع رکھتی ہے آئندہ آپ عوامی سطح پر زیر التوا کیسز سے متعلق رائے نہیں دیں گے، … Read More