سرکاری اراضی پر قبضے کا کیس ، غلام دستگیر خان کی عبوری ضمانت منظور
January 4, 2021
گوجرانوالہ (92 نیوز) سرکاری اراضی پر قبضے کےکیسز میں غلام دستگیرخان اور مدثرقیوم ناہرہ گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے غلام دستگیرخان کی عبوری ضمانت منظور کرلی ۔