وزیر اعظم سے عاصمہ قدیر ، غلام بی بی بھروانا کی ملاقات، خواتین کو درپیش مسائل پر گفتگو
January 23, 2021
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے خواتین ارکان پارلیمنٹ عاصمہ قدیر اور غلام بی بی بھروانا نے ملاقات کی ۔ سیاسی صورتحال اور خواتین کو درپیش مسائل سے متعلق امور پربات چیت کی گئی۔