Tag Archives: غریب


میرپورخاص ، سول اسپتال ، ایمبولینس ، غریب ، خاتون ، جاں بحق

میرپور خاص سول اسپتال میں ایمبولینس نہ مل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۰ شام ۲:۴۰ شام

 میرپور خاص (92 نیوز) میرپور خاص سول اسپتال میں ایمبولینس نہ ملنے پرغریب خاتون جاں بحق ہو گئی۔ راجڑ کالونی کی رہائشی شریمتی کملا نارائن کو دل کی تکلیف کے باعث سول اسپتال میر پور خاص لایا گیا۔ طبعیت زیادہ خراب ہونے پر ڈاکٹروں نے مریضہ کو ٹنڈو محمد خان لے کر جانے کا کہا۔ ورثا نے ایمبولینس کا پتا کیا تو ڈرائیور نے تیل کے پیسے مانگے۔ غریب ورثا کی جیب سے پیسے نہ نکلے تو ڈرائیور  نے جانے سے انکار کر دیا۔ ورثا ایمبولینس کی تلاش میں مریضہ کو لے کر  سول اسپتال کے چکر لگاتے رہے۔ خاتون … Read More

تازہ ترین ویڈیوز