Tag Archives: عینی شاہدین ‏

نیوزی لینڈ مشرقی لندن مسجد ہتھوڑا بردار شخص ساتھیوں پولیس عینی شاہدین

مشرقی لندن کی مسجد کے باہر ہتھوڑا بردار ش...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۹ دن ۸:۳۹ دن

 لندن (92 نیوز) نیوزی لینڈ میں حملے کے کئی گھنٹوں بعد مشرقی لندن کی مسجد کے باہر ہتھوڑا بردار شخص نے ساتھیوں کے ہمراہ نمازیوں پر حملہ کیا جس میں ایک شخص معمولی زخمی ہوا۔ رپورٹس کے مطابق نیلی کار میں سوار تین افراد جمعہ نماز ادا کرتے لوگوں کے قریب سے گزرے اور ان کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کئے جس پر لوگوں میں غم و غصہ پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق کچھ لوگوں نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو ایک شخص گاڑی سے باہر نکل آیا اور نمازیوں پر ہتھوڑے سے حملہ کرنے کی کوشش کی جس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ مسجد فائرنگ عینی شاہدین پولیس خود کار رائفل

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں ف...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 ویلنگٹن (92 نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں انچاس افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔  کرائسٹ چرچ میں دو مساجد النور اور linwood میں ہولناک فائرنگ کے واقعات پیش آئے۔ سفاک حملہ آوروں نے جمعہ کی نماز ادا کرنے والے افراد کو گولیوں سے چھلنی کر ڈالا۔ واقعے میں ملوث ہونے کے شبے میں خاتون سمیت چار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں ایک بیس سالہ نوجوان پر قتل کی فرد جرم بھی عائد کردی گئی ہے۔ پولیس نے وقوعہ کے قریب کھڑی دو گاڑیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ساہیوال

سانحہ ساہیوال ، جے آئی ٹی نے خلیل اور اہل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سانحہ ساہیوال میں جے آئی ٹی رپورٹ  تیار کر لی گئی  ہے ۔ ذرائع کے مطابق  رپورٹ میں کہا گیا کہ  خلیل اور اس کا خاندان بے قصور  تھے ،  معصوم اہلخانہ کو بچایا جا سکتا تھا ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں ذیشان کو قصور وار قرار دیا گیا ہے ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ذیشان کے دہشتگردوں سے روابط تھے،وہ دہشتگردوں کو اپنے گھر میں پناہ دیتا تھا۔ گزشتہ ماہ کی  19 تاریخ کو ساہیوال ٹول پلازہ کے قریب دن 12 بجے سی ٹی ڈی اہلکاروں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب عدالت

احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے کو احتساب عدالت نے مشکوک قرار دےدیا۔ گزشتہ روز احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے وکلاءاور کارکنوں کے حملے کے معاملے پر احتساب عدالت نے شکوک و شبہات تحفظات اور خدشات کا اظہار کر دیا۔عدالت نے واقعے پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ احتساب عدالت نے فیصلے میں ہنگامہ آرائی کے واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے ۔ عدالت کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز