Tag Archives: عینک


دوربین ، چاند ، دیکھنا ، غلط ، عینک ، فواد چودھری

دوربین سے چاند دیکھنا غلط ہے تو عینک لگان...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

لاہور (92 نیوز) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا دوربین سے چاند دیکھنا غلط ہے تو عینک لگانا بھی غلط ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے لاہور میں میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ماہ صفر کا چاند گوادر کی جانب دیکھا گیا جس کی تصاویر بھی لے گئیں۔ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے  ماہ صفر کی تاریخ ایک دن تاخیر سے دی گئی، رویت ہلال کمیٹی کو اس معاملے پر معافی مانگنی چاہیے۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پنجاب کی حکومت کو وارن کیا ہے کہ لاہور میں ہر سال ایک میٹر پانی نیچے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز