Tag Archives: عید


Edhi

عید کے پرمسرت موقع پر بھی ایدھی رضا کار فر...

05 مئی, 2020 3:50 شام 3:50 شام

حیدر آباد ( 92 نیوز) عید الفطر کی خوشیاں اپنوں کے ساتھ منانا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے لیکن عید کے پرمسرت موقع پر بھی ایدھی رضا کار اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ عید  الفطر خوشیوں کا تہوار ہے اور ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ان پرمسرت لمحات کو اپنے پیاروں کے ساتھ گزارے لیکن معاشرے میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو اپنے فرائض کی ادائیگی کی خاطر ان خوشیوں کے لمحات کو بھی قربان کردیتے ہیں، حیدرآباد میں ایدھی رضا کار بھی عید کے موقع پر اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز