Tag Archives: عید میلاد النبیﷺ

فیصل آباد، ملحقہ شہروں، عید میلاد النبیﷺ، جلوس اور مجالس، 92 نیوز

فیصل آباد سمیت ملحقہ شہروں میں عید میلاد ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۶ شام ۶:۴۶ شام

فیصل آباد (92 نیوز) پتہ پتہ بوٹا بوٹا یوم ولادت رسول ﷺ کے گن گانے لگا، فیصل آباد سمیت ملحقہ شہروں میں  جشن عید میلاد النبیﷺ کے سیکڑوں چھوٹے بڑے جلوس اور مجالس کا انعقاد کیا گیا، شرکاء کے لیے پانی کی سبیلیں  لگیں لنگر کا اہتمام بھی ہوا، جبکہ فضا درودرو سلام کی صداؤں سے گونج تی رہی۔ یومِ ولادت رسول ﷺ کا رحمتوں بھرا آغاز ہوتے ہی فیصل آباد کی گلیاں اور بازار درود و سلام کی صداؤں سے گونج اٹھے، جامعہ قادریہ رضویہ کے ننھے بچوں نے سب سے پہلا میلاد مصطفٰی کا جلوس نکالا، ضلعی انتظامیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ پولیس کس کا حکم مانے ، اختیارات کی جنگ شدت اختیار کر گئی ‏

کراچی میں بارہ ربیع الاول کیلئے سکیورٹی پ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں عید میلاد النبیﷺ کیلئے سکیورٹی  پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ، مرکزی جلوس کھارا در سے برآمد ہو گا جس کی سکیورٹی کیلئے  4700 سے زائد اہلکار و افسران فرائض انجام دینگے جب کہ رینجرز کے جوان بھی  تعینات ہوں گے ۔ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی  سرکار دو عالم ﷺ کا یوم ولادت جوش و خروش سے منانے کی تیاریاں مکمل  کر لی گئیں ہے ، پولیس نے بھی سکیورٹی کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے ۔  مرکزی جلوس کی سکیورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز