Tag Archives: عید قرباں ‏

کراچی ‏92 نیوز ‏ عید قرباں ‏ لاتعداد مکھیاں ‏ مکھیاں حملہ آور ‏ سوشل میڈیا ‏ میمز ‏ کراچی کا نیا دشمن

کراچی پر مکھیوں نے یلغار کر دی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۴۴ شام ۷:۴۴ شام

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں بارشوں اور عید قرباں کے بعد صفائی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی  اور لاتعداد مکھیاں حملہ آور ہوگئیں ، ایسے میں شہریوں نے سوشل میڈیا پر مختلف میمز بناکر شیئر کرنا شرو ع کردیں ، کسی نے مکھیوں کو کراچی کا نیا دشمن قرار دیا  تو کسی نے مکھی کے نام سے ٹوئٹ آئی ڈی بناڈالی ۔ کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور گندگی کو دیکھتے ہوئے مکھیوں نے حملہ کردیا  ، اور لاتعداد مکھیاں شہریوں کے آس پاس بھنبھنانے لگیں ، جس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گوشت اعتدال ‏ طبی ماہرین ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عید قرباں

گوشت اعتدال کیساتھ کھائیں ، طبی ماہرین

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ دن ۱۰:۲۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) .عید قرباں ہو اور گوشت نہ کھائیں ا یسا ممکن نہیں، لیکن ٹھہریئے،طبی ماہرین کہتے ہیں کہ عید کی خوشی میں اتنا گوشت نہ کھائیں کہ اسپتال کی سیر کرنی پڑ جائے۔ بڑی عید کے بڑے مزے ہوتے ہیں ، عید قرباں میں جہاں دیکھیں  گوشت کے انواع و اقسام کی ڈشیں ،دل کرتا ہے کہ بس کھاتے جاؤ لیکن طبی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ تکہ ، کباب ، قورمہ ،قوفتے ،کڑاہی اور دیگر کھانے لذیذ تو ہیں لیکن ان کا زیادہ کھانا، انسان کو ڈائریا، گیسٹرو ،دل کے امراض ،اور کولیسٹرول میں اضافے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز