Tag Archives: عید سادگی ‏

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، قوم آج ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۵ شام ۲:۱۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے قوم آج عید الاضحی سادگی سے منارہی ہے، اسلام آباد کے شہریوں نے عید کشمیریوں کے نام کردی ، کہا کہ  یہ عید ان کشمیریوں کے نام جو اپنے اوپر ہونے والے جبر و ظلم کا مقابلہ کررہے ہیں۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد فرزندان اسلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل پیرا ہیں ، اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں،کسی نے بکرے کی قربانی کی تو کسی نے اجتماعی قربانی میں حصہ ڈالا۔ عید کے موقع پر بھی  لوگوں نے  بے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ‏ کشمیرکامقدمہ ‏ فردوس عاشق اعوان لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ اطلاعات ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ اظہار یکجہتی ‏ عالمی برادری ‏ لہولہان ‏ انصاف کے منتظر ‏ اصل چہرہ ‏ بے نقاب ‏ عید سادگی ‏ یک جہتی ‏

وزیراعظم ہرفورم پر کشمیرکامقدمہ لڑ رہے ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۳۶ شام ۶:۳۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے  لاہور میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانیوالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ  وزیر اعظم ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑ رہے ہیں  ، پوری عالمی برادری کو آگے بڑھ کر کشمیریوں کا ساتھ دینا چاہیے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ  کشمیر لہولہان ہے،جل رہا ہے جبکہ  مقبوضہ کشمیر کے لوگ  انصاف کے منتظر ہیں،مودی کااصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے ، پوری قوم عید سادگی سے مناتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز