Tag Archives: عیدالاضحیٰ

ملک عیدالاضحی تیسرا سنت ابراہیمی ادائیگی قربانی چھریاں

ملک بھر میں عیدالاضحی کا تیسرا روز، سنت ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا تیسرا روز ہے ، سنت ابراہیمی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، جو کل قربانی نہیں کرسکے انہوں نے آج چھریاں سنبھال لی ہیں جبکہ کل کے مہمان آج میزبان بنیں گے ،بچے بھی خوب انجوائے کرنے میں ہیں مصروف ہیں۔ عید ہو یا کوئی بھی اور تہوار، دوستوں اور رشتہ داروں سے ملاقاتیں تو لازمی ہوتی ہیں،کل  جو بنے تھے مہمان،آج بن گئے میزبان،قربانی کے گوشت پر رشتہ داروں اور دوستوں کی دعوتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گھروں میں خصوصی پکوان تیار ہو رہے ہیں اور بچہ پارٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک ‏ عیدالاضحی ‏ سنت ابراہیمی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز

ملک بھر میں عیدالاضحی کا دوسرا روز،سنت اب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ دن ۱۱:۵۱ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا دوسرا روز ہے ، سنت ابراہیمی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، جو کل قربانی نہیں کرسکے انہوں نے آج چھریاں سنبھال لی ہیں جبکہ کل کے مہمان آج میزبان بنیں گے ،بچے بھی خوب انجوائے کرنے میں ہیں مصروف ہیں۔ بڑی عید کی بڑی خوشیاں،ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز ہے اور آج بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے،جو لوگ قصائی نہ ملنے یا کسی اور وجہ سے پہلے روز قربانی نہ کرسکے  انہوں نے آج قربانی کا فریضہ ادا کیا۔ عید ہو یا کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عیدالاضحی ‏ کشمیر ‏ کرفیو

عیدالاضحی کے دن بھی کشمیر میں کرفیو  کا س...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۳ شام ۳:۵۳ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ظلم کی انتہا کر دی، عیدالاضحی کے دن بھی کرفیو کا سلسلہ جاری ہے ، دنیا بھر سے کٹے کشمیری اپنے پیاروں کی آواز سننے کو ترس گئے۔ عیدالاضحی کے مبارک دن بھی بھارت اپنے ظلم سے باز نہ رہ سکا ، مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کا آٹھواں روز ہے، مظلوم کشمیری بندوقوں کے نرغے میں  عید منانے پر مجبور ہیں ۔ بھارتی حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مظلوم کشمیریوں کو عید کی نماز بھی ادا نہ کرنے دی اور نہ ہی انہیں سنت ابراہیمی ادا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عیدالاضحیٰ 12 سے 15 اگست چھٹیاں نوٹیفکیشن

عیدالاضحیٰ پر 12 سے 15 اگست تک چھٹیاں ہوں گی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزارت داخلہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عیدالاضحیٰ پر 12 سے 15 اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔ عیدالفطر کی طرح عیدالاضحیٰ پر بھی 4 چھٹیاں ہوں گی۔

تازہ ترین ویڈیوز