Tag Archives: عیادت

نواز شریف ، عیادت ، مریم نواز ، طبیعت ، خراب ، اسپتال ، داخل

مریم نواز والد کی عیادت کے دوران طبیعت خر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

لاہور (92 نیوز) مریم نواز اپنے والد نواز شریف کی عیادت کرنے گئیں۔ طبیعت خراب ہونے پر خود بھی اسپتال داخل ہونا پڑ گیا۔ نواز شریف اور مریم نواز کی ملاقات کا نیا موڑ آ گیا۔ مریم نواز کو بھی سروسز اسپتال داخل کر لیا گیا ۔ مریم نواز نے بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت کی تھی  جس پر ان کو بھی وی وی آئی پی ٹو میں شفٹ کیا گیا ۔ مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے پاس ہی موجود ہیں۔ ملاقات کے موقع پر مریم نے والد کی طبیعت پر تشویش کا اظہارکیا اور آبدیدہ ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نعیم الحق وزیراعظم بلاول نوازشریف عیادت چوہدری شجاعت

بلاول بھٹو نے عیادت نہیں، سیاسی ملاقات کی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ بلاول نے نوازشریف کی عیادت نہیں کی، ملاقات سیاسی تھی۔ اسلام آباد میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے قرضوں سے کاروبار میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب کے بعد نعیم الحق نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ن لیگ نواز شریف کی بیماری کو سیاسی رنگ دے رہی ہے۔ بلاول بھٹو نواز شریف کی عیادت کیلئے نہیں گئے  ملاقات سیاسی تھی۔ نعیم الحق نے کہا کہ بلاول بھٹو نے جارحانہ انداز میں ہمارے اوپر حملے کیئے تھے جسکا اسد عمر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان مسل لیگ ن

مسلم لیگ ن کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۴۷ شام ۴:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر مسلم لیگ ن مایوس  ہو گئی اور فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ مٹھائیاں لے کر نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں دھری رہ گئیں ، درخواست ضمانت مستردہونےپرلیگی رہنماؤں اور کارکنوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ۔ مسلم لیگ ن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہاامیدتھی فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا، نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے سے مایوسی ہوئی۔ شاہد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نوازشریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ،مریض...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۳۰ شام ۵:۳۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نوازشریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ہے ، مسلم لیگ  ن کے کارکنوں کی موجودگی اوروی آئی پی مووومنٹ کی وجہ سے مریضوں اوران کے لواحقین کوشدید مشکلات کاسامنا کرناپڑرہاہے۔ شہبازشریف بھی بھائی کی عیادت کے لئے آئے ، غیررسمی بات چیت میں کہا کہ شیشے کے گھرمیں بیٹھ کراحتساب کے نام پر پتھرنہیں ماراجائے گا۔ مریم نواز والد سے ملنے پہنچیں تو کارکنوں نے دھکم پیل شروع کردی، دھکم پیل کے دوران مریم نواز کو سرپرکیمرالگ گیا،جس کے بعد وہ سرکوسہلاتی رہیں ۔ سینئرصحافیوں سے ملاقات میں اور غیررسمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز

مریم نواز کی جناح اسپتال آمد،گارڈ کے دھک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۸ شام ۵:۰۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز جناح اسپتال میں زیر علاج اپنے والد نواز شریف کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچیں  جہاں بد نظمی کے باعث سکیورٹی گارڈ کے دھکا دینے سے کیمرہ مین کا کیمرہ مریم نواز کے سر پر لگ گیا۔ نواز شریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ہے ،  اس سے قبل نواز شریف لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے  کہ طبیعت کی ناسازی کے باعث انہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کا جناح اسپتال میں پانچواں روز،...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۵ شام ۹:۲۵ شام

لاہور (92 نیوز) کرپشن کیس میں سزایافتہ نوازشریف کی جناح اسپتال میں موجودگی کی وجہ سے کارکنوں نےدھکم پیل کاسلسلہ جاری رکھا اور دروازے کاشیشہ توڑ دیا۔ مریم نوازوالد سے ملنے جناح اسپتال میں پہنچیں تو کارکن حسب معمول پولیس کیساتھ تلخ کلامی کرتے رہے، بھگدڑ مچنے سےایک بار پھر اسپتال کے گیٹ کا شیشہ بھی ٹوٹ گیا۔ مریم نوازکاکہنا تھا اینجیوگرافی ڈاکٹروں کا بیان ٹی وی پرسنا، ہمیں ابھی تک نوازشریف کی رپورٹس نہیں ملیں۔ شہبازشریف بھائی کی عیادت کے لئے آئے تو کارکن استقبال کے لئے ان کے گرد جمع ہوگئے۔ شہبازشریف نے کہا نوازشریف کے علاج میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز