Tag Archives: عہدے

قصور ، واقعات ، وزیراعظم ، عمران خان ، ڈی پی او قصور ، عہدے

قصور واقعہ پر وزیراعظم نے ڈی پی او قصور کو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) قصور کے نئے واقعات پر وزیراعظم عمران خان نے ڈی پی او قصور کو عہدے سے ہٹا دیا۔ مقامی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو بھی معطل کر دیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی معاملے کی تحقیقات کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر زاہد نواز مروت نئے ڈی پی او قصور تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا قصور واقعے پر سب کا محاسبہ ہوگا جنہوں نے عوام کے مفادات کے تحفظ کیلئے کام نہیں کیا ان سے باز پرس کی جائے گی۔ 2. ایس پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ، کیفے الانتو ، شراب ، برآمدگی ، کیس، ماڈل ٹاؤن کچہری ، سماعت ، پیر

لاہور میں کیفے الانتو پر چھاپہ مارنے والے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ شام ۱۱:۴۶ شام

 لاہور (92 نیوز) شراب بیچنے والے ریسٹورنٹ پر چھاپہ ٹیکسیشن آفیسر کو مہنگا پڑ گیا۔ لاہور میں کیفے الانتو پر چھاپہ مارنے والے ٹیکسیشن آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ مسعود بشیر وڑائچ  کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ لاہور کے ایم ایم عالم روڈ پر واقع کیفے ایلانتو سے بھاری مقدار میں شراب برآمد ہوئی تھی ۔ شراب کی بوتلیں برآمد کر کے 13 افراد کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاون ذیشان رانجھا اور محکمہ ایکسائز نے کارروائی کر کے کیفے الانتو سے بھاری مقدار میں شراب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فوج ، 4 میجر جنرلز ، لیفٹیننٹ جنرل ، عہدے ، ترقی

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۳ شام ۵:۰۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر ،میجر جنرل محمد چراغ حیدر، میجر جنرل ندیم احمد انجم اور میجر جنرل خالد ضیا  شامل  ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز

میئر کراچی نے مصطفیٰ کمال کو پراجیکٹ ڈائر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۲۳ شام ۲:۲۳ شام

 کراچی (92 نیوز) میئر کراچی وسیم اختر نے مصطفیٰ کمال کو پراجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج کے عہدے سے معطل کردیا۔ انہوں نے کہا مصطفیٰ کمال انتہائی بدتمیز شخص ہیں، اس قابل نہیں کہ ان سے ملا بھی جائے۔ میئر کراچی وسیم اختر نے گذشتہ روز مصطفی کمال کو پراجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج لگایا تھا اور آج معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ وسیم اختر نے کہا کہ مصطفی کمال بدتمیزآدمی ہیں، کام کےبجائے سیاست چمکا رہے ہیں۔ میئر کراچی کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے مسائل کا نیک نیتی سے حل چاہتے ہیں لیکن سندھ حکومت وسائل نہیں دے رہی۔ کراچی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز پارٹی عہدے ہٹانے درخواست فیصلہ محفوظ

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخوا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۲ شام ۶:۴۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فیصلہ 27 اگست کو سنایا جائے گا۔ مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے کی۔ ن لیگ کے وکیل نے دلائل میں کہا ملیکہ بخاری کی درخواست ناقابل سماعت ہے۔ الیکشن کمیشن کا کام انتخابات کرانا ہے پارٹی الیکشن نہیں۔ قانون کے مطابق صرف پارٹی الیکشن چیلنج ہو سکتا ہے ۔ پارٹی کی جانب سے کی گئی نامزدگیاں نہیں۔ ملیکہ بخاری کے وکیل نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف ، پاکستان ، ٹیکس ، محصولات ، جمع ، تعریف ، شبر زیدی

شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ شام ۸:۳۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ایف بی آر میں انتظامی مسائل نے سر اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے الگ کرنے کی سازشیں شروع ہو گئیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی صورتحال کو جون کا توں چھوڑ کر جانا نہیں چاہتے۔ ایف بی آر کے اندر اور وفاقی حکومت کی جانب سے شبر زیدی پر عہدہ چھوڑنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی سال 2018-19 کے محصولات میں خسارے کے بعد فوری اصلاحی پروگرام پر عمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ شام ۱۲:۰۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے جج ارشدملک کی خدمات واپس لینے کیلئے وزارت قانون کو خط لکھ دیا۔  رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائم مقام چیف جسٹس کی ہدایت پر وزارت قانون و انصاف کو خط لکھا تھا ۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ بطور احتساب عدالت جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹا دیا جائے۔ جج ارشد ملک کی خدمات واپس وزارت قانون و انصاف کو دے دی گئی ہیں۔  اسلام آباد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانیہ سفیر برائے امریکا سر کم ڈیرک عہدے مستعفی

برطانیہ کے سفیر برائے امریکا سر کم ڈیرک ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۴ شام ۸:۰۴ شام

 لندن (92 نیوز) برطانیہ کے سفیر برائے امریکا سر کم ڈیرک اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ سر کم ڈیرک کو ٹرمپ نے نہایت بیوقوف شخص قرار دیا تھا جبکہ سر کم نے اپنی میلز میں ٹرمپ انتظامیہ کو نااہل اور ناکارہ کہا تھا۔ میلز لیکس کا معاملہ برطانیہ کے سفیر برائے امریکا سر کم ڈیرک کے استعفیٰ پر اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ برطانیہ کے دفتر خارجہ کے نام اپنے خط میں سر کم ڈیرک کا کہنا ہے کہ وہ قیاس آرائیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں، میلز لیک نے ان کا کام کرنا ناممکن بنا دیا ہے۔ برطانیہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز