Tag Archives: عہدہ


بھارت ، آرمی چیف ، لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند نروانے، عہدہ

بھارت کے نئے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل منوج...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۵ شام ۷:۰۵ شام

 نئی دہلی (92 نیوز) بھارت کے نئے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند نروانے نے اپنا عہدہ سنبھال لیا۔ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل بپن راوت بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بن گئے۔ بھارتی حکومت نے حالات کا بہانہ بنا کر آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ نمٹا دیا تھا ، بھارتی حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کر دی تھی۔ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بعد جنرل بپن راوت کی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بننے کی راہ ہموار ہو گئی تھی ۔ بذریعہ ایگزیکٹو آرڈر  ہونے والی ترمیم کے بعد مدت ملازمت کیلئے زیادہ سے زیادہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز