Tag Archives: عوام

مقبوضہ کشمیر ، عوام ، کرب ، زندگی ، شیخ رشید

جو مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کیساتھ نہیں کھ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

 بھمبر (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا جو مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کیساتھ نہیں کھڑا وہ غدار وطن ہے۔ شیخ رشید نے بھمبر آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیر کے عوام کرب کی زندگی گزار رہے ہیں ۔ ہم خاموش تماشائی بنے رہے تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرےگی۔ تقریروں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا مودی نے آسام میں 20 لاکھ مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنا دیا۔ مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اپنے لئے خود گڑھا کھودا ۔ مودی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Remove term: فردوس عاشق اعوان فردوس عاشق اعوانRemove term: کشمیری کشمیریRemove term: عوام عوامRemove term: گھروں گھروںRemove term: ماہ ماہRemove term: محصور محصورRemove term: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹیRemove term: کشمیر سیمینار کشمیر سیمینار

کشمیری عوام ایک ماہ سے گھروں میں محصور ہی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کشمیری عوام ایک ماہ سے گھروں میں محصور ہیں۔ بھارت نے مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے لیے آواز کبھی بند نہیں ہوگی۔ اس بار چھ ستمبر کو کشمیر ڈیفنس ڈے کے طور بار منایا جائے گا۔ کشمیر پاکستان کا دفاعی حصار ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات کا کہنا تھا حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خود ساختہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۶ شام ۳:۴۶ شام

 لاہور (92 نیوز) خود ساختہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی۔ ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خور گاہکوں سے من مانے پیسے وصول کرنے میں مصروف ہیں۔ پنجاب حکومت اشیا خوردونوش کی سرکاری نرخ ناموں پر  فروخت کو یقینی بنانے میں ناکام  ہوگئی، مہنگائی مافیا بے لگام ہو گیا۔ مہنگائی مافیا اور زخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت کئی اجلاس ہوئے نتیجہ صفر نکلا۔ بیورکریسی کی جانب سے اجلاسوں میں وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو سب اچھا کی رپورٹ دی جاتی ہے۔ انتظامیہ سبزیوں، پھلوں اور دیگر اشیا کی سرکاری نرخ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر ہاؤس نتھیاگلی سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ سرکاری ریسٹ ہاؤسز ‏ برطانوی راج ‏ سرکاری عمارات حکومت کی آمدنی آمدنی کا ذریعہ انتخابات وعدہ ایفا ‎ ‎سماجی رابطے ٹوئٹر ویڈیو پیغام خیبر پختونخوا

گورنر ہاؤس نتھیاگلی سمیت تمام سرکاری ریس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس نتھیا گلی سمیت تمام سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ برطانوی راج کے دور کی علامت سمجھی جانے والی تمام سرکاری عمارات اب حکومت کی آمدنی کا ذریعہ بن سکیں گی ۔ سیاحت کے فروغ کے لئے وزیر اعظم نے  وعدے کے مطابق بڑا  اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ گلگت کے برزل ٹاپ کو پاک آرمی نے کھول دیا انتخابات سے قبل کئے جانے والے وعدوں میں سے وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کور گروپ کا اجلاس ، کشمیریوں کے حق خود ارا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت کشمیر کور گروپ کا اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کے لئے سیاسی، سفارتی، قانونی اقدامات پرغور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  اجلاس میں  مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال اور عالمی برادری سے حکومتی رابطوں کا جائزہ لیا گیا۔  اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ سنجیدہ صورتحال کا سلامتی کونسل، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور عالمی میڈیا نے نوٹس لیا ہے۔ عالمی میڈیا اور اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں ہر قسم کی پابندیاں بشمول کرفیو اٹھانے کا مطالبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، ن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

 اسکردو (92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ نااہلی کی قیمت پورا ملک چکا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی نے اسکردو میں میدان سجایا، بلاول بھٹو نے جیالوں کا لہو گرمایا اور حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب میں کہا سلیکٹیڈ نے ملک کی خارجہ پالیسی کو تباہ کر دیا ہے۔ ملکی معیشت کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔ ملک کا غریب پریشان ہے ۔ غریب 2 وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا۔ وعدے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ‏ کارکردگی ‏ عوام ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ سیاسی امور ‏ نعیم الحق ‏ اطلاعات خزانہ ‏ بیرونی واجبات زیر تعمیر ‏ صحت کارڈ‏ ٹورازم ‏ مواصلات ‏ منی لانڈرنگ ‏ آمدن ‏ ٹیکس ریفارمز ‏ روڈ سیفٹی پروگرام ‏ پوسٹل ‏ پاکستان ‏ ٹورسٹ فرینڈلی ‏ احساس پرگرام ‏ سرکلر ڈیڈ ‏ انتھک محنت ‏ ریفارمز پروگرامز

حکومت نے اپنے ایک سال کی کارکردگی عوام کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۲۳ شام ۵:۲۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھ دی ۔ نعیم الحق نے  ایک سالہ کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ  جب حکومت میں آئے تو ہر ادارے کا حال برا تھا ، خزانہ بالکل خالی تھا ، ہم نے 9 ارب دالر کے بیرونی واجبات ادا کئے ، اس وقت ساڑھے 3 سے 4 لاکھ گھر زیر تعمیر ہیں، 5سال میں تمام غریب طبقے کو گھر فراہم کریں گے۔ نعیم الحق کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا ‏ پہلی شہید ‏ پولیس اہلکار ‏ شازیہ گل ‏شہید نو شہرہ ‏ ‏92 نیوز لیڈی کانسٹیبل ‏ تاریخ رقم ‏ بہادر خاتون اہلکار ‏ دہشت گردی ‏ جان نچھاور ‏ پاک فوج ‏ وطن کا دفاع ‏ بارود کا ڈھیر ‏ نڈر کانسٹیبل ‏ نوشہرہ کچہری ‏ پولیس جوائن ‏ شہادت کا رتبہ ‏ عوام ‏ تحفظ ‏ مامور ‏ قیامت برپا ‏ جام شہادت ‏ زندہ جاوید ‏ معصوم بیٹا ‏ خطے کی پہلی خاتون شہید ‏ فرنٹیئر کور ‏ شیر زمان ‏ سہیل خان ‏ راشد خان ‏ رابعہ ‏ پولیس میں ملازمت

خیبرپختونخوا کی پہلی شہید پولیس اہلکار ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

نو شہرہ ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا  میں پولیس کے سیکڑوں جوانوں نے قربانیاں دیں مگر لیڈی کانسٹیبل شازیہ نے جان نثار کرنے کی نئی تاریخ رقم کردی، بہادر خاتون اہلکار کے بھائی اور چچا بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جان نچھاور کر چکے ہیں والد پاک فوج میں وطن کا دفاع کرتے رہے اور 2 بھائی اور ایک بہن اب بھی پولیس میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ آج سے 8سال قبل جب خیبر پختونخوا بارود کا ڈھیر بن چکا تھا اورپاک فوج کے ساتھ خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار بھی قربانیاں دے رہے تھے تو پولیس کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپٹ عناصر عوام تاجروں گمراہ کوشش وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال

کرپٹ عناصر نے عوام اور تاجروں کو گمراہ کر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا کرپٹ عناصر نے عوام اور تاجروں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ میاں اسلم اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اپوزیشن کو احتجاج کیلئے بندے ہی نہیں مل رہے۔ تاجروں نے احتجاج کی کال مسترد کر دی۔ مال روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہے، تمام مارکیٹیں کھلی ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کرپشن کی فائلیں اٹھا کر شور کرنے والے اپنی فائلوں میں دب جائیں گے ۔ ملک کی مخالفت کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دینگے۔ ان کا کہنا تھا کیا اپوزیشن عمران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لوٹ مار عوام اقتدار کی محرومی ‏ فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان معاون خصوصی اطلاعات و نشریات

لوٹ مار کرنیوالوں کو عوام کا نہیں، اقتدار...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لوٹ مار کرنے والوں کو عوام کا نہیں ، صرف اپنے اقتدار کی محرومی کا درد ہے ۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سیاسی مخالفین کو پھر نشانے پر رکھ لیا، اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ  خود کو قانون سے بالا تر سمجھنے والے نئے پاکستان میں پہلی دفعہ قانون کے یکساں اطلاق سے بے بس ہوئے ہیں،ان کو عوام کا نہیں صرف اپنے اقتدار کی محرومی کا درد ہے،انہیں یہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کھانے چیز ٹیکس عوام افواہیں شبر زیدی

کسی کھانے والی چیز پر کوئی ٹیکس نہیں لگای...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۴ شام ۳:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا آٹے ، میدے ، دال ، سوجی سمیت کھانے کی کسی چیز پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا ۔ عوام میں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی شناختی کارڈ کی شرط سے متعلق غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں۔ سیلز ٹیکس صرف رجسٹرڈ افراد کے لئے ہے جن کی تعداد 47 ہزار ہے۔ چھوٹے دکانداروں کے لئے 10 سال بعد زیرو ریٹنگ پر سیلز ٹیکس واپس لا رہے ہیں۔ چیرمین ایف بی آر نے کہا کہ کسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عوام ‏ ڈرامہ فلاپ ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ معاون خصوصی

عوام کو گمراہ کرنے کا ڈرامہ فلاپ ہو چکا ، ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۴ دن ۹:۴۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم نواز کا عوام کو گمراہ کرنے کا ڈرامہ فلاپ ہو چکا ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے جلسے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ  آپ کا آدھا خاندان مفرور ہے ، آپ عوام کے اعصاب سے کھیلنا بند کریں ، مریم نواز عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت نہیں کرسکیں ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ یہ  اس وقت سرخرو ہوتے جب لوٹی ہوئی رقم  قوم کو لوٹا دیتے،انہیں عوام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی عوام 243 واں یوم آزادی جوش و جذبے منایا

امریکی عوام نے اپنا 243 واں یوم آزادی بھرپ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی عوام نے اپنا 243 واں یوم آزادی بھرپور جوش و جذبےسے منایا اور قومی دن کے موقع پر واشنگٹن میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آزادی کی تقریبات کا آغاز فوجی پریڈ سے ہوا جس میں ہزاروں یونیفارم پہنے مرد وخواتین نے حصہ لیا۔ فرسٹ سلیوٹ ٹو امریکا تقریب کا افتتاح صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی کبھی بھی اور کہیں بھی بیان کی گئی اچھی سے اچھی کہانی کا حصہ ہیں اور رہیں گے۔ کافی لوگوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا عوام آج دو سو تنتالیسواں یوم آزادی

آج امریکا کا دو سو تنتالیسواں یوم آزادی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ دن ۱۱:۰۶ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا کی عوام آج اپنا دو سو تنتالیسواں یوم آزادی منا رہے ہیں۔ واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سلوٹ ٹو امریکا تقریب میں فوجی قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔ جشن آزادی کی مرکزی تقریب واشنگٹن میں منائی جائے گی۔ وائٹ ہاؤس کے سامنے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سلیوٹ ٹو امریکا پریڈ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں عسکری قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔ بلیو اینجلز اور صدارتی طیارہ ایئر فورس ون فلائی پاسٹ کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی ٹینک اور عسکری سازو سامان کی نمائش کی جائے گی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بجلی گیس قیمتوں اضافے بوجھ عوام شاہد خاقان عباسی

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ ع...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ شام ۸:۴۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر پڑے گا جو برداشت نہیں۔ اپوزیشن بجٹ پر تو حکومت کو ٹف ٹائم نہ دے سکی تاہم بڑھتی ہوئی مہنگائی کا معاملہ ایوان میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں مہنگائی پر دھواں دار تقریر کی۔ بولے حکومت چھوڑی تو بجلی اور گیس سرپلس تھی، قیمتوں میں اضافے کا سارا بوجھ عوام پر پڑے گا۔ انہوں نے کہا وزیر توانائی کو اپنی وزارت اور اوگرا کے فیصلوں سے ہٹ کر فیصلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز