Tag Archives: عوام کیساتھ جھوٹ


حکومت نے نوکریوں ، گھروں پر عوام کیساتھ ج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ دن ۱۱:۰۸ دن

کراچی ( 92 نیوز ) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے نوکریوں اور گھروں کے معاملے پر عوام کیساتھ جھوٹ بولا ہے۔ مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ  کراچی میں کے فور منصوبہ ختم ہو گیا، نیسپاک نے خبر دے دی ،کسی کو خبر تک نہ ہوئی ، سندھ حکومت من مانیاں کر رہی ہے ، اپنے بچوں  کیلئے عوام کو سڑکوں پر آنا ہوگا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مصطفی کمال نے اپنے خلاف سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے الزامات کو بے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز