Tag Archives: عوامی اجتماع ‏

چوہدری نثار سابق وزیر داخلہ عوامی اجتماع ‏ قوم ‏ مودی وزیراعظم

وزیراعظم قوم کو تقسیم نہ کریں ، کل کی تقری...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۴۷ شام ۸:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا وزیراعظم قوم کو تقسیم نہ کریں ، کل کی تقریر سے اتحاد کا پیغام نہیں دیا۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے میڈیا پر آتے ہی توپوں کا رخ حکومت کی جانب موڑ دیا۔ راولپنڈی کے علاقہ ہرکہ روات میں عوامی اجتماع کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم عمران خان دائیں بائیں والوں کی نہ سنیں۔ قوم کو تقسیم ہونے کے بجائے یکجا کریں۔ انہوں نے کہا آپ کا غصہ اب بھی نہیں جا رہا تو مودی پر نکال لیں۔ چوہدری نثار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ رادھا موہن سنگھ

مودی کی لیڈر شپ بارے 450سال قبل پیشگوئی ہوئ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ شام ۱۰:۲۳ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)  سر آئزک نیوٹن اور سر آئن سٹائن کی تھیوریز پر جہالت کی پالش پھیرنے والے ہندو رہنما نریندر مودی کی خوشامد  کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔ بی جے پی رہنما رادھا موہن سنگھ نے ایک بار پھر لمبی ہانکتے ہوئے  کہا کہ  نریندر مودی کے وزیراعظم بننے اور ہندوستان کو عظیم تر بنانے کی پیش گوئی چار سو پچاس سال  پہلے ہی کر دی گئی تھی۔ گورکھ پور  شہر میں  عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے  بی جے پی رہنما رادھا موہن سنگھ نےنریندر مودی کی خوشامدمیں زمین آسمان ایک کردیئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز