عوام

February 21, 2021
ڈسکہ میں دھاندلی کرنے کے لیے حکومتی مشینری استعمال ہوئی، مریم نواز
لاہور (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ ڈسکہ میں دھاندلی کرنے کے لیے حکومتی مشینری استعمال ہوئی، عوام نے پھر بھی ان کے خلاف ووٹ دیا۔

February 21, 2021
عوام کسی کو ترقی کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دینگے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے عوام کسی کو ترقی کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے۔

February 13, 2021
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر گولہ باری کرنا ہے، شیری رحمٰن
کراچی (92 نیوز) پیپلزپارٹی کی رہنماء شیری رحمٰن کا کہنا ہے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر گولہ باری کرنا ہے۔

February 6, 2021
پی ڈی ایم والے جتنے مرضی لانگ مارچ کرلیں، عوام چوری بچانے باہر نہیں نکلیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں پی ڈی ایم والے جتنے مرضی لانگ مارچ کرلیں، ان کی چوری بچانے کیلئے عوام باہر نہیں نکلیں گے۔

February 2, 2021
ن لیگ کی قیادت عوام اور ملک کا نقصان کر رہی ہے، جلیل شرقپوری
لاہور (92 نیوز) ن لیگ کے ناراض رہنماء جلیل شرقپوری نے کہا، ن لیگ کی قیادت عوام اور ملک کا نقصان کررہی ہے، استعفے دینا چاہتے ہیں تو دیں اور اپنی بات سچی ثابت کریں۔

February 1, 2021
وزیر اعظم کا عوام کی شکایات خود سننے کا فیصلہ
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے عوام کی شکایات خود سننے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز کے مطابق عمران خان آج شام چار بجے عوام سے فون پر خود بات کریں گے۔