Tag Archives: عمل

بلوچستان ، حلقہ ، این اے 259 ، 29 پولنگ اسٹیشنوں ، پولنگ ، عمل ، جاری

بلوچستان کے حلقہ این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ دن ۸:۳۴ دن

 کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان کے حلقہ این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سینتالیس ہزار تین سو سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ 29 میں 9 خواتین ، 8 مرد اور 12 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز شامل ہیں۔ پولیس، لیویز ،ایف سی اور پاک آرمی کے جوان سکیورٹی کے فرائض انجام دے دہے ہیں۔ اس نشست پرسربراہ جمہوری وطن پارٹی شاہ زین بگٹی کامیاب ہوئے تھے۔ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کو میر طارق کھیتران نے چیلنج کیا تھا ۔ الیکشن کمیشن نے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر17 نومبر کو دوبارہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دادو ، پی ایس 86 ، ضمنی الیکشن، صالح شاہ جیلانی ، 42 ہزار 254 ، ووٹ ، کامیاب ، غیرحتمی غیر سرکاری ، نتیجہ

پی ایس 86 دادو میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

 دادو ( 92 نیوز) پی ایس 86 دادو میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا اور گنتی کا عمل جاری ہے۔ حلقے میں دو لاکھ کے قریب ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کی۔ پولنگ کا وقت صبح  8 بجے شروع ہو گیا تھا  لیکن پولنگ اسٹیشن نمبر 39 اور 41 پر 9:15 تک کوئی بھی ووٹر ووٹ کاسٹ کرنے نہ پہنچا تھا ۔ پی ایس 86  میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سید صالح شاہ اور تحریک انصاف کے امداد لغاری میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ حلقے میں 158 پولنگ اسٹشنز قائم کئے گئے ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان ، صدارتی ، انتخابات ، ووٹنگ، گنتی ، عمل ، جاری

افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ دن ۸:۳۴ دن

کابل (92 نیوز) افغانستان میں صدارتی انتخابات کا عمل سخت سکیورٹی میں مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ووٹنگ کے دوران مختلف علاقوں میں 32 افراد ہلاک اور 123 زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانیوں نے سخت سکیورٹی میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی پولنگ اسٹیشنز پر لمبی لمبی قطاروں کی وجہ سے پولنگ کے وقت میں دو گھنٹے کا اضافہ کیا لیکن پھر بھی ووٹنگ ٹرن آؤٹ پچھلے صدارتی انتخابات کے مقابلے میں کم رہا۔ ووٹنگ کے عمل کے دوران ملک بھر میں 113 حملوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب ، عمل ، سیاسی انجینئرنگ ، تاثر ، خطرناک ، چیف جسٹس ، آصف سعید کھوسہ

احتساب کے عمل میں سیاسی انجینئرنگ کا تاثر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۱ شام ۴:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا احتساب کے عمل میں سیاسی انجینئرنگ کا تاثر خطرناک ہے ۔ کہیں ایسا نہ ہو احتساب کا عمل اپنی ساکھ کھو نہ بیٹھے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں ججز صاحبان ، اٹارنی جنرل اور سپریم کورٹ بار کے عہدیداران کی شرکت ہوئی۔ جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مقبول باقر اور جسٹس مظہر عالم چھٹی پر ہونے کے باعث شریک نہ ہوئے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا وہ اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آن لائن فرد‏ عثمان بزدار لاہور ویب ڈیسک پنجاب حکومت ‏ وزیراعلیٰ ‏ یکم جولائی عوام کی سہولت ‏ لینڈ ریکارڈ سینٹرز‏ ریونیو واجبات ‏

وزیر اعلیٰ پنجاب کی پولیس نظام میں اصلاحا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس نظام میں اصلاحات کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پولیس کے رویوں میں بہتری لا کر تھانہ کلچر کو تبدیل کریں گے۔ حوالات میں بند ملزموں سے ماورائے قانون کوئی اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پولیس کو عصر حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا سابق حکومتوں نے پولیس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔ تحریک انصاف کی حکومت پولیس نظام کو بہتر بنانے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز