Tag Archives: عملی اقدامات ‏

کشمیری بہن ‏ بلاول بھٹو اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پارٹی ‏پاکستان پیپلزپارٹی ‏ چیئرمین ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ نیوز کانفرنس ‏ عملی اقدامات

کشمیری بہن بھائیوں کی حمایت کیلئے عمل کرن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۲۹ شام ۱:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری  بہن بھائیوں کی حمایت کے لئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے ، چاہتے ہیں ہر شہری کے انسانی اور معاشی حقوق محفوظ رہیں ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سب کو کشمیریوں کی جدوجہد پر کردار ادا کرنا پڑے گا، مودی کشمیر پر پابندیاں لگا رہا ہے،مودی نے کشمیر پر تاریخی حملہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیر اعظم کے غلط فیصلے سے کشمیر کاز کو کبھی نقصان نہیں پہنچانے دیں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اوور سیز شکایات دور لاہور روزنامہ 92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ امریکی دورے ‏ پنجاب حکومت عملی اقدامات ڈپٹی کمشنرز ‏ چیف سیکرٹری ‏ پرفارمنس ‏

اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات دور کرنے کی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے امریکی دورے کے بعد پنجاب حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کو دور کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی ٰنے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ان شکایات کے ازالے کے لئے ہر ماہ دو میٹنگز بلانے کا حکم دے دیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب ان شکایات پر ڈپٹی کمشنرز کی پرفارمنس کا جائزہ لے کر وزیر اعلی کو آگاہ کریں گے سیکرٹری برائے وزیر اعلی پنجاب نے چیف سیکرٹری،اآئی جی پولیس ،صوبائی سیکرٹریز کو ایک حکم نامہ جاری کیا ہے کہ حکومت پنجاب کے نوٹس میں آیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے ‏ بچت اور اصلاحات ‏ عملی اقدامات ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز سرکلر

پی آئی اے میں بچت اور اصلاحات کیلئے عملی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ دن ۱۰:۰۴ دن

کراچی ( 92 نیوز)  پی آئی اے میں بچت اور اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے ،  انتظامیہ نے غیرضروری اخراجات بچانے کیلئے بہتر اقدامات شروع کر دیے ۔ پی آئی اے میں بچت کیلئے  دفاتر کے ایئرکنڈیشنر کے غیر ضروری استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی، سرکلربھی جاری کردیاگیا۔ جاری کردہ سرکلر کے مطابق تمام دفاتر میں ایئرکنڈیشن 25سینٹی گریڈ پر رکھا جائے ،کسی بھی افسر کے خالی کمرے میں اے سی چلتا ہوا نہ پایا جائے۔ سرکلر چیف پروجیکٹ کی جانب سے جاری کیا گیا، ویجلنس ٹیموں نے پابندی پر عملدرآمد کیلئے کام شروع کردیا۔ دوسری جانب انتظامیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز