Tag Archives: عملدرآمد

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۹ شام ۲:۰۹ شام

 کراچی (92 نیوز) فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو خط لکھ دیا۔ مراد علی شاہ نے فریال تالپور کو پروڈکشن آرڈر پر لانے کیلئے عثمان بزدار سے مداخلت کی درخواست کر دی جبکہ چیف سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ پنجاب کو بھی خطوط لکھ دیے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا فریال تالپور کو اجلاس میں شرکت سے روکنا سندھ اسمبلی کی توہین ہے ۔ مراد علی شاہ نے درخواست کی کہ فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔ سندھ اسمبلی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

او آئی سی

او آئی سی اجلاس ، سشماسوراج کو منہ کی کھا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ شام ۱۰:۵۱ شام

ابو ظہبی ( 92 نیوز) او آئی سی اجلاس  میں بھارتی وزیر خارجہ سشمان سوراج کو منہ کی کھانا پڑی ، او آئی سی اجلاس کے شرکا نے کشمیریوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اجلاس میں کشمیرویں کی حمایت سے متعلق قرارداد منظور کر لی ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  پاکستان اور بھارت کے درمیان جموں و کشمیر بنیادی تنازع ہے ، جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کیلئے تنازع کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اجلاس  میں منظور کردہ قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کی مذمت کی گئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز