Tag Archives: عمر کوٹ ‏


atif mizari

سابق ن لیگی ایم پی اے عاطف مزاری بیٹے کی ف...

05 مئی, 2020 9:16 دن 9:16 دن

عمر کوٹ ( 92 نیوز)  سابق ن لیگی ایم پی اے عاطف مزاری فاتر العقل بیٹے کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ، واقعہ عمر کوٹ میں پیش آیا ۔ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد خان مزاری کے کزن سابق ن لیگی ایم پی اے سردار عاطف مزاری اپنے بیٹے کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ،ابتدائی معلومات کے مطابق ان کے آبائی گھر عمر کوٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا انکے بیٹے  نے  کلاشنکوف سے فائرنگ کی ۔ سردار عاطف مزاری کو شدید زخمی حالت میں  ڈی ایچ کیو اسپتال راجن پور منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز