Tag Archives: عمر قید

قندیل بلوچ ، قتل ، کیس، مرکزی ملزم ، وسیم ، عمر قید ، سزا

قندیل بلوچ قتل کیس، مرکزی ملزم وسیم کو عم...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

 ملتان (92 نیوز) قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ مفتی قوی سمیت  دیگر ملزمان کو شک کی بنا پر بری کر دیا گیا۔ قندیل بلوچ کے بھائی وسیم نے 16 جولائی 2016 کو قندیل بلوچ کو قتل کیا تھا۔ ماڈل کورٹ نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنا دیا گیا۔ اس موقع پر مفتی عبدالقوی نے کہا عدالت نے ملزم وسیم کو عمر قید کی سزا دی ہے۔ میرے خلاف کوئی شہادت نہیں آئی۔ عدالت نے مجھے شہادت نہ ہونے پر بری کیا۔ میرے خلاف پولیس سمیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوہستان ، لڑکیوں ، قتل ، کیس ، ملزموں ، عمر قید ، سزا

کوہستان میں پانچ لڑکیوں کا قتل کیس ، تین م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۶ شام ۵:۴۶ شام

 کوہستان (92 نیوز) کوہستان میں غیرت کے نام پر پانچ لڑکیوں کے قتل کیس میں عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ تین ملزموں عمر ، صبیر اور طاہر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ ضلع کوہستان کے گائوں غدرپلاس میں سات سال قبل لڑکوں کے رقص اور لڑکیوں کی تالیاں بجانے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ۔ ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکیوں کو مبینہ طور پرمقامی جرگہ کے حکم پر قتل کر دیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر گزشتہ سال لڑکیوں کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا اور آٹھ ملزموں کو گرفتارکیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمر قید ‏ ‏25برس تاحیات سپریم کورٹ لارجر بینچ بینچ تشکیل اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز تاحیات ‏ اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ جنرلز ‏ پراسیکیوٹر جنرلز ‏ نوٹس جاری ‏ اکتوبر ‏ ریمارکس ‏ غلط فہمی ‏ دن رات ‏ پانچ سال ‏ آصف سعید کھوسہ ‏ لارجر بینچ ‏ ہارون الرشید ‏ بنام اسٹیٹ مقدمہ ‏ ذوالفقار ملوکا ‏ دلائل

عمر قید کی سزا 25برس یا تاحیات، سپریم کورٹ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) عمر قید کی سزا 25 سال ہو گی یا تاحیات   ، مدت کے تعین کیلئے سپریم کورٹ نے  لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔ اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرلز اور پراسیکیوٹر جنرلز کو نوٹس جاری  کرتے ہوئے  کیس اکتوبر کے پہلے ہفتے میں  مقرر کرنے کا حکم  دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے  کہ کیا یہ غلط فہمی نہیں عمر قید سزا کی مدت 25 سال ہے ، جب یہ پتہ نہیں زندہ کتنا رہنا ہے تو سزا کو آدھا کیسے کردیں ،سزا میں دن رات شمار کیے جاتے ہیں اور مجرم پانچ سال بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی بریت کی در...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ دن ۱۱:۱۴ دن

کراچی ( 92 نیوز ) سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دیں ، عدالت نے مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی ۔ عدالت عالیہ نے مجرم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کا فیصلہ سنایا ، عدالت نے مجرم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا جبکہ مجرم سجاد تالپور اور غلام مرتضی کی عمر قید کی سزا برقرار رکھی ۔ اس سے قبل سندھ ہائیکورٹ نے شاہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز