
کشمیر پر پاکستان کے اقدامات سے بھارت پر پ...
لاہور (روزنامہ 92 نیوز) روزنامہ 92 نیوز فورم سے گفتگو کرتے ہوئے خارجہ و عسکری ماہرین نے کہا کہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی اقدامات کے بعد پاکستان کی جانب سے جو جوابی اقدامات کئے گئے ہیں اس سے بھارت پر پریشر آ ئے گا، جب تک پاک بھارت فوجیں ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ آ منے سامنے نہیں ہوں گی تب تک دنیاکبھی بھی بھارت پر پریشر نہیں ڈالے گی۔ ائیر مارشل (ر)مسعود اختر نے کہاپاکستان نے جو اعلامیہ جاری کیا ہے اس سے بھارت پر دباؤ پڑے گا ، پاکستان کو ابھی مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، … Read More