Tag Archives: عمر خان ‏

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ شارجہ میں جاری ہے جہاں  پشاور زلمی نے اپنے تیسرےمیچ میں  کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا دوسرا میچ پشاور زلمی کے نام ،،،شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے یکطرفہ  مقابلے میں  کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست  دیدی کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ،اوپنر کامران اکمل بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے  ۔ اسکندررضا نےایک ہی اوور میں  عمر امین اور میڈسن کو آؤٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل 4

پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا آج سے آ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ دن ۱۰:۰۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا ، دو دن آرام کے بعد شارجہ کے میدان میں میلہ سجے  گا، شارجہ میں آج کھیلے جانے والے واحد میچ میں پہلے مرحلے کی ٹاپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز سے مقابلہ ہوگا۔ پی ایس ایل فور کا میلہ شارجہ پہنچ گیا، شارجہ کے تاریخی گراؤنڈ میں خوب شوروغل ہوگا ۔ پی ایس ایل کےدوسرے مرحلے میں 24 فروری تک میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل فور میں  اب تک عمر اکمل 129 رنز کیساتھ بلے بازی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز