Tag Archives: عمر ایوب ‏


2030 ، 75 فیصد ، بجلی ، ملکی وسائل ، عمر ایوب

2030 تک 75 فیصد تک بجلی ملکی وسائل سے بنے گی، ...

08 اگست, 2020 8:16 شام 8:16 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا 2030 تک 75 فیصد تک بجلی ملکی وسائل سے بنے گی۔ سولر پینلز، ونڈ پلیٹس کی جلد ہی تیاری پاکستان میں شروع ہو گی۔ عمر ایوب کا کہنا تھا توانائی شعبے میں مالیاتی مسائل سب سے بڑا مسئلہ تھا۔ پاکستان میں 70 فیصد توانائی برآمدی ایندھن سے تھا، اسے بدل رہے ہیں۔ 2030ء تک 70 سے 75 فیصد بجلی داخلی وسائل سے بنے گی۔ قابل تجدید توانائی کی شرح 3.75 سینٹ پر لائی جا چکی ہے۔ سولر پینلز، ونڈ پلیٹس کی جلد ہی تیاری پاکستان میں شروع ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز