Tag Archives: عمران نیازی


نیب ، عمران نیازی ، گٹھ جوڑ ، اثاثے ، منجمد ، شہباز شریف

نیب اور عمران نیازی کے گٹھ جوڑ سے میرے اثا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۶ شام ۶:۲۶ شام

 لندن (92 نیوز) شہباز شریف نے کہا نیب اور عمران نیازی کے گٹھ جوڑ سے میرے اثاثے منجمد کیے گئے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا نیب اورعمران نیازی کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ گیا۔ آشیانہ کیس کے حوالے سے جو پیشرفت ہوئی عمران نیازی اور نیب کے گٹھ جوڑ سے اثاثے منجمد کرنے کی خبر آناً فاناً خبر چلائی گئی، کل وہ عدالت میں سرخرو ہوئے۔ ان کی نیک نیتی کی گواہی عدالت عظمیٰ نے بھی دی۔ شہباز شریف نے کہا کل انہوں نے جو اثاثے منجمد کرانے کے آرڈر کرائے، وہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز