Tag Archives: عمران فاروق


عمران فاروق قتل کیس، پاکستان کا برطانیہ س...

08 اگست, 2020 11:14 شام 11:14 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں  پاکستان نے برطانیہ  سےبانی متحدہ، محمد انور اور افتخار حسین کی حوالگی کا مطالبہ  کر دیا۔ اینٹی ٹیرر ازم کورٹ نےمحسن علی سید، معظم علی کو عمر قید کی سزا سنائی تھی جبکہ بانی متحدہ کو مفرور قراردیا تھا،پاکستان نے برطانیہ کو تحویل مجرمان کیلئے خط لکھ دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے  21 مئی کو دلائل مکمل ہونے پر ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا ، کیس میں تین ملزمان محسن علی ، معظم علی اور خالد شمیم کو گرفتار کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز