Tag Archives: عمران خان ‏

92 نیوز, اسلام آباد ‏, ایف بی آر, پاکستان ریونیو اتھارٹی, چیف کمشنر ‏, عمران خان ‏, وزیراعظم

ایف بی آر کو پاکستان ریونیو اتھارٹی میں ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آرکو پاکستان ریونیو اتھارٹی میں تبدیل کردیا جائےگا، چیف کمشنر کی پوسٹ ختم کر کے کمشنر کو بااختیار بنایا جائے گا، ملک گیر سروے، اشیا و خدمات پر وفاقی اور صوبائی جنرل سیلز ٹیکس کو پی آر اے کے تحت لایا جائیگا۔ وزیراعظم عمران خان اور انکی معاشی ٹیم ایف بی آر میں اصلاحات کی خواہاں ہے  جب کہ ٹیکس دہندگان اور ٹیکس وصول والوں کے درمیان فزکل کونٹیکٹ ختم کرنے کے بھی متمنی ہے ، 13 سال بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف سے کیش نہیں ، گارنٹی مانگی ہے ، ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ دن ۱۱:۲۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت نے نوز شریف سے کیش نہیں ، گارنٹی مانگی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا کہ نواز شریف کی بیرون  ملک علاج کے لئے روانگی سے متعلق بیانات آرہے ہیں ، وزیر اعظم نے ہدایت جاری کی ہیں کہ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہئے ،  ان کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے ۔ معاون خصوصی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدر پاکستان ‏ عثمان ڈار ‏ نوجوانوں کی ترقی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ ڈاکٹر عارف علوی ‏ معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کامیاب جوان

صدر پاکستان سے عثمان ڈار کی ملاقات، نوجوا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے بعد صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی بھی نوجوانوں کی ترقی کے لئے میدان میں آگئے ، صدر مملکت سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے  ملاقات کی جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پروگرام کو  کامیاب جوان منصوبے کے ساتھ چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔منصوبے کے تحت ایک لاکھ نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تربیت دی جائے گی  ۔ اس موقع پر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک تیزی سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس  پر منتقل ہو رہے ہیں ، مصنوعی ذہانت دنیا کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پلان بی ‏ سیاسی بد حواسی ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ اطلاعات و نشریات ‏ ٹویٹ پیغام ‏

پلان بی سیاسی بد حواسی کا پلان ہے ، فردوس ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱ شام ۱۲:۰۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا پلان بی سیاسی بد حواسی کا پلان ہے ۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں مولانا فضل الرحمان کے پلان بی پر تنقید کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ  مولانا کو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کیا کریں ،  ملک کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کے سارے پلان ناکام ہو ں گے ۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات نے کہا کہ مولانا جمہوری اور عوامی پلان سامنے لائیں، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ‏‎,‎وزیر اعظم ‏‎,‎کشمیر ‏‎,‎برطانوی ہم منصب ‏‎,‎

عمران خان کی آج امریکی ، ترک اور سوئٹزر لی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

نیو یارک ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے میں مصروف ہیں ۔ عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے  آج ملاقات کریں گے ۔  وزیر اعظم   برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ناشتے کی میز پر ملیں گے جبکہ ان کی  ترکی اور  سوئٹزرلینڈ کے صدور اور اطالوی ہم منصب سے بھی ملاقاتیں ہونگی  ۔ کشمیریوں کے حقیقی سفیر وزیراعظم عمران خان نیویارک میں مسلسل مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں مصروف ہیں ، آج وزیراعظم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے اور انہیں مسئلہ کشمیر پر ثالثی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرویز مشرف نے حدیبیہ کیس میں این آر او دیا ، وزیر اعظم ‏

پرویز مشرف نے حدیبیہ کیس میں این آر او دی...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم  عمران خان نے کہا کہ جنرل (ر) مشرف نے حدیبیہ کیس میں شریف فیملی کو این آر او دیا، فیصلہ میرٹ پر کیا جاتا تو آج منی لانڈرنگ کا خاتمہ ہوچکا ہوتا۔ 60 ارب ڈالر بیرونی قرضہ لے کر کس نے اپنی  تجوریاں بھری ہیں،حساب دینا ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی موجودہ معاشی بدحالی کا ذمہ دار سابق حکمرانوں اور ان کی پالیسیوں کو قرار دے دیا۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری کے ساتھ وزیر اعظم  ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں  عمران خان کا کہنا تھا کہ   اگر جنرل (ر) مشرف کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

سچائی بہترین پالیسی،جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے  کہا کہ      سچائی بہترین پالیسی، جیت ہمیشہ سچائی کی ہوتی ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے بھارتیہ جنتا پارٹی نے جنگ کا ماحول بنا کر انتخابات جیتنے کی کوشش کی ، پاکستانی جہاز ایف 16 گرانے کے جھوٹے دعوے بھی کیے گئے ، بھارت کے جھوٹے دعوے بری طرح بے نقاب ہو چکے ۔ وزیر اعظم نے کہا بھارتی سازش بے نقاب ہو چکی ہے ، جیت ہمیشہ سچائی کی ہوتی ہے اور یہی بہترین پالیسی ہے ۔ دوسری جانب امریکی حکام کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم

راولپنڈی، وزیراعظم کا رات گئے پیرودھائی ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ دن ۹:۱۶ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز)  شب معراج کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی کے علاقے پیرو دھائی  میں قائم پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا ،کہتے ہیں بے گھر اور بے سہارا افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے ۔  شب معراج کی مبارک رات کے موقع پر وزیراعظم نے پیرودھائی کی پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا  اور وہاں مہیا سہولیات کا جائزہ لیا ۔ وزیراعظم نے  پناہ گاہ میں رہائش پذیر افراد سے سہولیات کے بارے میں استفساربھی کیا ، مناسب سہولیات کی دستیابی پر وزیراعظم نے اطمینان کا اظہارکیا ۔ اس موقع پر وزیراعظم کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان فائل فوٹو

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 19 رکنی ایجنڈے پ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۹:۰۷ دن ۹:۰۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہو گا ۔ اجلاس میں 19رکنی ایجنڈے پرغورہو کیا جائیگا ۔اجلاس میں فاٹا کے بجٹ اور دیگرفنڈز کی خیبرپختونخوا کو منتقلی کا فیصلہ کئے جانے کا بھی امکان ہے ۔ کابینہ کے ایجنڈے میں سماجی تحفظ اورغربت کے خاتمے کیلئے ڈویژن کے قیام کی منظوری،پی آئی اے کے نئے چیف ایگزیکٹوافسرکی تعیناتی کی منظوری بھی شامل ہیں جبکہ وژن ایئرکے ڈومیسٹک اورانٹرنیشنل لائسنس کی مدت میں اضافے کا بھی امکان ہے ۔  اجلاس میں انڈین پریمیئرلیگ کے میچزدکھانے پر مکمل پابندی لگائے جانے کا امکان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا شہر قائد کیلئے 162 ارب روپے ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ شام ۶:۱۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کراچی شہر کے لئے  162 ارب روپے کے پیکج کا اعلان  کر دیا ۔ وزیر اعظم عمران کان نے گورنر ہاؤس کراچی میں  بیٹھک لگائی اور کہا کہ کراچی کی ترقی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔وزیر اعظم نے حیدر آباد میں یونیورسٹی اور تھر میں آر او پلانٹ لگانے کا اعلان بھی کیا ۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس کے بعد  ٹرانسفارمیشن کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا  پاکستان مشکل ترین معاشی حالات سے گزر رہا ہے، کراچی کی ترقی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرین مارچ

ٹرین مارچ حکومت گرانے کیلئے نہیں تھا، قمر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۳۷ شام ۵:۳۷ شام

کراچی (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے بلاول بھٹو زرداری کے ٹرین مارچ پر تنقیدی نشتر چلانے کے بعد بلی تھیلے سے باہر آگئی ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیر اعظم عمران خان کے جلسہ گھوٹکی میں  خطاب کے رد عمل میں کہا کہ ٹرین مارچ کے طعنے دینے والے جان لیں کہ ہم حکومت گرانے نہیں ، اسکا رخ درست سمت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ  کون کہہ رہا ہے کہ انہیں چھوڑو ، مارچ کیا تو سب کو پتہ چل جائے گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی وسطی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرین

ٹرین پر مارچ نہیں ، صرف سفر کیا تھا ، بلاو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

رتو ڈیرو ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رتوڈیرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرین پر مارچ نہیں  صرف سفر کیا تھا ۔ میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب انصاف ہوتا ہے تو رول  آف لاء کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے ، صوبوں پر ذمہ داری زیادہ ہے تو پیسے بھی زیادہ ملنے چاہئیں، یہ کسی کے باپ کا پیسہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سیاست نیب سے شروع اور وہیں پر ختم ہوتی ہے، نیب ایک کالا قانون ہے۔عمران خان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏

پاکستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاررو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ دن ۱۰:۴۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے ۔ ایسا ایکشن ملکی تاریخ میں پہلے کبھی  نہیں ہوا ۔ فائنینشل ٹائمز کو انٹریو دیتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیچھے اصل وجہ بھارتی انتخابات ہیں ، مودی سرکار نے پلوامہ حملے کو جنگی صورتحال پیدا  کرنے کے لئے استعمال کیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  بھارت نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی ، اگر وہ اس سے بھی آگے جاتا تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

سعوی عرب کے مشہور میگزین الرجل نے سرورق پ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام ۲:۳۵ شام

ریاض ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں اوروژن کی دنیا بھی معترف ہے ، سعوی عرب کے مشہور میگزین “الرجل” نے  اپنے  سرورق پر عمران خان کی تصویر  شائع کر دی۔ سعوی عرب  کے  میگزین کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کسی  پاکستانی رہنما  کی تصویر سرورق کی زینت بنی ہے ۔ میگزین میں وزیر اعظم عمران کی قائدانہ صلاحیتوں اور  اُن کے نئے پاکستان کے حوالے  سے وژن پر تفصیلی آرٹیکل بھی  شامل ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے   میگزین کی ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے  اِسے تمام پاکستانیوں کیلئے  باعث … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلین اینڈ گرین

کلین اینڈ گرین پاکستان وزیر اعظم عمران خا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ دن ۱۱:۱۸ دن

لاہور (92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام بخاری کا کہنا ہے کہ کلین اینڈ گرین پاکستان وزیر اعظم عمران خان کا خواب ہے ۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ  پنجاب بھر میں ہفتہ صفائی کا آغاز ہو چکا ہے، صاف ستھرا ماحول صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے لازم ہے۔ سید صمصام بخاری نے کہا کہ وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر پنجاب  میں ہفتہ صفائی کا آغاز کیا گیا ،صحت مند و صاف ستھرے پاکستان کے لئے ہم سب کو اجتماعی سطح پر کام کرنا ہو گا۔ سید صمصام بخاری نے کہا کہ شہروں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز