
کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا خطاب سننے کیلئے پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم پہنچی ، سٹیڈیم لوگوں سے کھچا کھچ بھر گیا جبکہ سٹیڈیم کے باہر بھی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔پردیس میں دیس کے رنگ سج گئے ۔اسٹیڈیم کون بچائے گا پاکستان ، عمران خان عمران خان کے نعروں سے گونجتا رہا۔ مداحوں کا جوش و خروش دیدنی تھا اسٹیڈیم کے اندر اورباہر لوگ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے اور’’کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان‘‘ کے نعرے لگاتے رہے ۔ اس موقع پر لوگو ں کا جوش وخروش دیدنی … Read More