عمران خان

April 10, 2021
عمران خان کی حکومت جہانگیر ترین کے ہاتھ میں ہے، شاہد خاقان عباسی
کراچی (92 نیوز) ن لیگی رہنماء شاہد خاقان عباسی نے کہا، عمران خان کی حکومت جہانگیر ترین کے ہاتھ میں ہے، جہانگیرترین کے ساتھ آنے والے ارکان اسمبلی نے حکومت پر عدم اعتماد کردیا۔

April 10, 2021
عمران خان کسی سے بلیک میل ہونگے نہ جہانگیرترین سے کوئی خطرہ ہے، شاہ محمود
ملتان (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ، عمران خان کسی سے بلیک میل ہوں گے نہ جہانگیرترین سے کوئی خطرہ ہے۔
April 9, 2021
عمران خان کیخلاف کوئی سازش کامیاب ہوتے نہیں دیکھ رہا، شیخ رشید
کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیرِداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں عمران خان کے خلاف کوئی سازش کامیاب ہوتے نہیں دیکھ رہا۔

April 8, 2021
عمران خان کی حکومت نے پاکستان کو کرپشن، اقتصادی تباہی میں دھکیل دیا، بلاول بھٹو
کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے پاکستان کو کرپشن اور اقتصادی تباہی کی تاریکیوں میں دھکیل دیا۔

April 2, 2021
اپوزیشن جماعتیں عمران خان کو بھیجنے پر متفق ہیں، بلاول بھٹو
جیکب آباد (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے اپوزیشن جماعتیں عمران خان کو بھیجنے پر متفق ہیں۔

March 25, 2021
قانون کی حکمرانی ہر صورت قائم رکھی جائے ، وزیر اعظم عمران
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ قانون کی حکمرانی ہر صورت قائم رکھی جائے، ،مریم نواز کی پیشی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔