Tag Archives: عمران الحق ‏

شاہد خاقان ‏ مفتاح اسماعیل ‏ عمران الحق ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت اسلام آباد ‏

شاہد خاقان ، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایل این جی کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کے ریمانڈ میں  19 نومبر تک توسیع کر دی۔ ایل این جی کیس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو جیل سے احتساب عدالت اسلام آباد پیش کیا گیا  ، جہاں عدالت نے ان کے ریمانڈ میں  19 نومبر تک توسیع کر دی ۔ شاہد خاقان عباسی نے بھی مرضی سے علاج کرانے کی درخواست دائر کی ، موقف اپنایا کہ اپنے خرچ پر  مرضی کے اسپتال  سے علاج کی اجازت دی جائے ، پنجاب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی ، کیس ، سماعت، شاہدخاقان عباسی، مفتاح اسماعیل ، عمران الحق ، جوڈیشل ریمانڈ ، 28 اکتوبر ، توسیع

ایل این جی کیس ، شاہدخاقان عباسی، مفتاح ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔ ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔ دوران سماعت شاہد خاقان عباسی نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ جیل میں ساتھیوں اور وکلا سے نہیں ملنے دیا جا رہا۔ اکٹھے بیٹھنے تک دفاع کیسے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی اسکینڈل ،مفتاح اسماعیل کے جسما...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

اسلام آباد (92 نیوز)ایل این جی اسکینڈل میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور  عمران الحق کے جسمانی ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع کر دی گئی ۔ دوران سماعت مفتاح اسماعیل نے عدالت کو بتایا کہ نیب والے ساڑھے 23 گھنٹے تک چھوٹے سے کمرے میں بند رکھتے ہیں ، صرف آدھ گھنٹہ  چہل قدمی کی اجازت ملتی ہے ، دو منٹ بھی اوپر ہو جائیں تو کہا جاتا ہے 32 منٹ ہو گئے واپس چلو۔ ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  بھی 29 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کی حراست میں ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مفتاح اسماعیل درخواست ضمانت ضمانت مسترد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایل این جی اسکینڈل ‏ سابق مشیر خزانہ احاطہ عدالت عمران الحق ‏

مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت مسترد، نی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہو گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مفتاح اسماعیل کی ضمانت مسترد کئے جانے کےبعد نیب نے  سابق مشیر  خزانہ کو  احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ ایل این جی ٹرمینل کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل بھی نیب حراست میں چلے گئے ۔  مفتاح اسماعیل کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس محسن اخترکیانی نے کی۔انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس کی بھارتی اقدام کی مذمت” is locked انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز