Tag Archives: عمان


ترکی ، عمان ، قطر ، ساڑھے چھ سو ، پاکستانی ، وطن

ترکی ، عمان اور قطر سے مزید ساڑھے چھ سو سے ...

05 مئی, 2020 3:55 شام 3:55 شام

 لاہور (92 نیوز) دیارغیر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا مشن جاری ہے۔ ترکی ، عمان اور قطر سے مزید ساڑھے چھ سو سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ پی آئی اے ریلیف آپریشن کے تحت پرواز پی کے 784 کے ذریعے 284 مسافر استنبول سے اسلام آباد پہنچے۔ دو مسافروں کو تیز بخار کے باعث پمز منتقل کر دیا گیا۔ عمان کے دارالحکومت مسقط سے خصوصی پرواز 124 پاکستانیوں کو لیکر ملتان پہنچی ۔ اسکریننگ کے بعد ٹمپریچر زیادہ ہونے پر تین مسافروں کو نشتر اسپتال میں داخل کر دیا گیا ۔ خلیجی ملک قطر سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز