Tag Archives: عمانوئل میکخواں

یورپی پارلیمنٹ ‏ ووٹنگ ختم‏ یورپین پیپلزپارٹی ‏ برسلز ‏ ‏92 نیوز غیر حتمی نتائج ‏ پاکستانی نژاد ‏ سجادکریم ‏ واجد خان ‏ اشفاق محمد علاقائی نتائج ‏ پراگریسو الائنس آف سوشلسٹس اینڈ ڈیموکریٹس ‏ الائنس آف لبرل اینڈڈیموکریٹس فاریورپ ‏ گرین یورپین فری الائنس ‏ بریگزٹ پارٹی ‏ لبرل ڈیموکریٹ ‏ لیبر پارٹی ‏ فرانس ‏ عمانوئل میکخواں ‏

یورپی پارلیمنٹ کیلئے 4 روز سے جاری ووٹنگ خ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷ دن ۱۱:۴۷ دن

برسلز ( 92 نیوز) یورپی پارلیمنٹ کیلئے 4 روز سے جاری ووٹنگ ختم ہو گئی ،  غیر حتمی نتائج کے مطابق یورپین پیپلزپارٹی سب سےآگےنکل گئی، پاکستانی نژاد سجادکریم اور واجد خان کو شکست ہوئی جبکہ اشفاق محمدکامیاب قرار پائے۔ یورپی پارلیمنٹ کے علاقائی نتائج کی بنیادپرپیش کئےگئےجائزوں کے مطابق یورپین پیپلز پارٹی 179 نشستوں کے ساتھ سب سےآگےہے۔ پراگریسو الائنس آف سوشلسٹس اینڈ ڈیموکریٹس  152نشستوں کےساتھ دوسرے، الائنس آف لبرل اینڈڈیموکریٹس فاریورپ 107نشستوں  کے ساتھ تیسرےجبکہ گرین یورپین فری الائنس 70نشستوں کےساتھ چوتھےنمبرپرہے۔ برطانیہ کی بریگزٹ پارٹی پہلے،لبرل ڈیموکریٹ دوسرے جبکہ لیبر پارٹی تیسرےنمبرپررہی۔ ادھرفرانس میں صدرعمانوئل میکخواں کی پارٹی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیلی جیکٹ ٹریفلگراسکوائر جھڑپوں کرس گریلنگ عمانوئل میکخواں پٹرولیم مصنوعات

فرانس کے پیلی جرسی والوں سے متاثر برطانوی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۳۳ دن ۸:۳۳ دن

لندن (92 نیوز) برطانوی عوام بھی فرانسیسی عوام کے نقش قدم پر چل نکلے۔ بریگزٹ کی حمایت اورمخالفت میں برطانوی دارالحکومت میں ریلیاں نکالی گئیں۔ مظاہرین نے پیلی جیکٹ پہن کر ٹریفلگراسکوائر پر مظاہرہ کیا۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔ لندن پولیس نے جھڑپوں کے دوران کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کی رہائش گاہ کے باہر بھی مظاہرہ کیا گیا۔ دوسری جانب وزیر ٹرانسپورٹ کرس گریلنگ کا کہنا تھا بریگزٹ میں رکاوٹ بریگزٹ کے حق میں ووٹ دینے والوں کیساتھ زیادتی ہو گی۔ فرانسیسی صدر عمانوئل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز