Tag Archives: عمار یاسر


pm imran khan

وزیر اعظم کی ہدایت پر پہلی مرتبہ قادیانی...

04 اپریل, 2020 10:20 شام 10:20 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی ہدایت پر پہلی مرتبہ قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ، وزارت مذہبی امور کو اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی ۔ پہلی مرتبہ قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی منظوریدے دی گئی ، چودھری شجاعت نے  قادیانیوں کو سرکاری کمیشن میں شامل کرنے کی کوششوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے  کہا موجودہ نازک حالات میں قادیانیت کا پنڈورا بکس کھولنا ناقابل فہم ہے ۔ صوبائی وزیر عمار یاسر نے قادیانیوں کو کمیشن میں شامل کرنے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز