Tag Archives: عمارت

گوادر پاک بحریہ ماڈل کالج کیمپس عمارت افتتاح

گوادر میں پاک بحریہ ماڈل کالج کے کیمپس کی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

 کراچی (92 نیوز) گوادر شہر میں ایک پر وقار تقریب کے دوران بحریہ ماڈل کالج کی نئی اورجدید عمارت کا افتتاح کیا گیا۔ کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے کہا کہ کسی بھی علاقے میں بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ کمانڈر کوسٹ نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر کے باعث بلوچستان کی عوام کے لئے کئی نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں ۔ ان مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے ضروری ہے کہ ساحلی علاقوں پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز