Tag Archives: علی وزیر ‏

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ ناقابل ضمانت جرائم ‏ جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی ‏ پروڈکشن آرڈر ‏ بلاول بھٹو ‏ محسن داوڑ ‏ علی وزیر ‏ پارلیمان کا تحفظ ‏ پارلیمانی ضمانت ‏ پارلیمنٹرینز ‏ نظریہ پاکستان ‏ شہبازشریف ‏ آغا سراج درانی ‏ خواجہ برادران ‏ عبدالعلیم خان ‏ معاون خصوصی برائے اطلاعات ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ ‏92نیوز سے گفتگو

جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی کا پروڈکشن آ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ناقابل ضمانت جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی کا پروڈکشن آرڈر کی آڑ میں چھپنا معمول بن گیا۔ بلاول بھٹو کا محسن داوڑ اور علی وزیر کیلئے تازہ ترین مطالبہ سب کے سامنے ہے، جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی کا پروڈکشن آرڈر کی آڑ میں چھپنا معمول بن گیا ہے ۔ جرائم پیشہ عناصر کیلئے پارلیمان کا تحفظ اور پارلیمانی ضمانت کب تک،ملزمان کیلئے ’’پروڈکشن آرڈر‘‘ کی روایت نے لاتعداد سوالات اٹھا دیئے؟،عوامی ووٹ پرپارلیمان کا حصہ بننے والے عوام سے بالاتر کیوں ہیں ؟۔ ناقابل ضمانت جرائم پرعدلیہ کو بائی پاس کرکے پروڈکشن آرڈر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ افغانستان ‏ مشن سب ورژن ایکشن ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز علی وزیر محسن داوڑ ‏ منظور پشتین ‏ روزنامہ 92 نیوز ‏ اہم خبر

بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیوں نے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۰۸ شام ۶:۰۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستانی اداروں کے خلاف بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیوں نے ’’ مشن سب ورژن ایکشن ‘‘ پر کام شروع کردیا۔ بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے علی وزیر، محسن داوڑ اور منظور پشتین کے ذریعے پشتون نوجوانوں کو پاکستان کے خلاف ورغلانے کی سازش ناکام ہونے کے بعد ملک کے اندر تین بڑے مافیاز کو استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے،اہم خبر روزنامہ نائنٹی ٹیو نیوز کے آج کے شمارے میں شامل ہے۔ بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیوں کی ایک اورگھناؤنی سازش بے نقاب ہو گئی  ، ذرائع کے مطابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محسن داوڑ محسن داوڑ گرفتار شمالی وزیرستان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ خر کمر چیک پوسٹ علی وزیر

محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۲۳ شام ۲:۲۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز ) محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیاگیا،  محسن داوڑ خر کمر چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سے روپوش تھا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیا  ہے ۔ محسن داوڑ نے 26 مئی کو  علی وزیر کے ہمراہ مسلح گروہ کی قیادت کرتے ہوئے خر کمر میں فوجی چوکی پر حملہ  کیا تھا جس میں پانچ فوجی اہلکار زخمی ہو گئے تھے جن میں سے ایک اہلکار بعد ازاں شہید  ہو گیا تھا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  محسن داوڑ اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیک پوسٹ حملہ انٹیلی جنس انکوائریز علی وزیر محسن داوڑ لاہور روزنامہ 92 نیوز خاڑ کمر چیک پوسٹ افغانستان ‏ شمالی وزیرستان ‏ اور سیٹلائٹ کالز گرے ٹریفک کوڈیڈ ‏ لوکیشن

چیک پوسٹ حملہ،انٹیلی جنس انکوائریز میں ع...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ دن ۱۰:۳۴ دن

لاہور (روزنامہ 92 نیوز) خاڑ کمر چیک پوسٹ حملہ کی تمام کڑیوں اوراور ملک کی ٹاپ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی آن گراؤنڈ انکوائریاں نے علی وزیر اور محسن داوڑ کو کارروائی کا ملزم قرار دے دیا۔ حملے کے بعد افغانستان اور شمالی وزیرستان میں متعد دموبائل اور سیٹلائٹ کالز پر کارروائی کی مبارکباد دی گئی، اعلیٰ حکومتی ذرائع نے حملے کے حوالے سے ٹاپ انٹیلی جنس اداروں کی انکوائریاں روزنامہ 92نیوز سے شیئر کرتے ہوئے بتایا مبارکباد کے دوران کالز کے لئے ’’گرے ٹریفک‘‘یعنی کوڈید گفتگو کا استعمال نہیں کیا گیا بلکہ کھلے عام مبارکباددی گئی ۔ افغانستان اور شمالی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی ایم کی سوشل میڈیا مہم کیلئے بھارتی و...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ دن ۱۰:۰۳ دن

لاہور ( ویب ڈیسک) پی ٹی ایم کی پاکستان دشمن اور پاکستان کے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں بھارتی وافغان فنکار اور 3 غیر ملکی این جی اوز متحرک ہو گئیں ۔ پی ٹی ایم، محسن داوڑ ،علی وزیر اور منظور پشتین کے حق میں مہم کیلئے باقاعدہ را، این ڈی ایس، 3 غیر ملکی این جی اوز، 3 غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کی فنڈنگ کے حوالے سے اہم شواہد سامنے آ گئے ۔ بھارتی فنکاروں میں شرلین چوپڑا،سنی دیول، اشوک کمار، رشی کپور شامل ہیں، ان کے سوشل میڈیا پیجز پر محسن داوڑ اور دیگر پی ٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فوج ‏ ایف آئی آر ‏ علی وزیر‏ محسن داوڑ ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز شمالی وزیرستان تھانہ سی ٹی ڈی بنوں ‏ دفعہ 302 ‏ دفعہ 324 ‏ بویا ‏ خاڑ کمر

پاک فوج پر حملے کی ایف آئی آر علی وزیر، ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

پشاور ( 92 نیوز) شمالی وزیرستان میں پاک فوج پر حملے کی ایف آئی آر علی وزیر اور محسن داوڑ کیخلاف  تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج کر لی گئی ہے، ایف آئی آر میں علی وزیر اور محسن داوڑ سمیت 9 افراد نامزد کئے گئے ہیں۔ ایف آئی آر میں دفعہ 302  اور دفعہ 324 سمیت دہشتگردی کے دیگر دفعات شامل ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خاڑ کمر چیک پوسٹ پر حملے کی ایف آئی آر علی وزیر اور محسن داوڑ سمیت 9 افراد کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج کرا دی گئی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میرانشاہ چیک پوسٹ گل خان سپرد خاک خیبر ‏ ‏92 نیوز محسن داوڑ ‏ علی وزیر ‏ گل خان شہید نماز جنازہ

میرانشاہ چیک پوسٹ حملے میں شہید ہونیوالے ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

خیبر (92 نیوز) میرانشاہ چیک پوسٹ حملے میں شہید ہونیوالے گل خان کو سپرد خاک کردیاگیا۔ میرانشاہ چیک پوسٹ پر محسن داوڑ علی وزیر اور ان کے ساتھیوں کے حملے میں زخمی ہونیوالا اہلکار گل خان شہید ہو گیا ، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ حملے میں   پانچ اہلکار زخمی ہوئے تھے، شہید کا تعلق جمرود سے تھا،سوگواروں میں3بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔ شہید  اہلکار سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا ، ضلع خیبر میں شہید گل خان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکتکی ۔ سوات اسکاؤٹس کے کمانڈنٹ کرنل طاہر خٹک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی ایم ملک دشمن نہیں ، کچھ گروپ ملک دشم...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا کہ پی ٹی ایم ملک دشمن جماعت نہیں بلکہ کچھ گروپ ملک دشمنی کی بات کرتے ہیں ۔ وزیراطلاعات پنجاب صمصام بخاری  کا کہنا ہے کہ  پشتون ہمارے سر کا تاج ہیں، محسن داوڑ اور علی وزیر نے جو کام کیا اس پر کارروائی ہونی چاہیے، دونوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ قابل شرم ہے،  کچھ لوگ  پٹھانوں کے جذبات سے کھیل کر سیاست کرتے ہیں، بلاول سے ایڈز پر سوال کرتے ہیں وہ محسن داوڑ کی بات کرتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صمصام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محسن داوڑ ‏ علی وزیر ‏ مسلح گروہ ‏ فوجی چوکی پر حملہ تین دہشتگردہلاک راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز

محسن داوڑ ،علی وزیر کا ساتھیوں سمیت فوجی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ شام ۱۰:۳۳ شام

راولپنڈی  ( 92 نیوز) محسن داوڑ اور علی وزیر کی قیادت میں مسلح گروہ نے  خر کمر میں فوجی چوکی پر حملہ کیا ، جس میں پانچ فوجی اہلکار زخمی ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی ٹی ایم کے محسن داوڑ اور علی وزیر کی سربراہی میں مسلح گروہ نے فوجی چوکی پر حملہ کیا ، جوابی فائرنگ میں تین دہشتگرد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے ۔ وطن دشمنی میں آخری حد بھی پار،محسن داوڑاورعلی وزیرنےقومیت کازہرپھیلانے اور ہرزہ سرائی کے بعد اسلحہ بھی اٹھالیا،میران شاہ کے علاقے خرکمر میں فوجی چوکی پرحملہ، فائرنگ کرکے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول ‏ مریم نواز ‏ محسن داوڑ معصوم قرار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ بلاول بھٹو ‏ علی وزیر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏ فوجی چوکی پر حملے ‏ ن لیگ کی نائب صدر ‏ ہر پاکستانی کی جان قیمتی ‏ خون مقدس سانحہ ماڈل ٹاؤن ‏ مسلم لیگ ن کےصدر ‏ شہباز شریف

بلاول اور مریم نواز  محسن داوڑ کی وکالت ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) بلاول اور مریم نواز  پاک فوج پر حملہ کرنیوالے محسن داوڑ کی وکالت کرنے لگے ،  بلاول بھٹو نے علی وزیر اور محسن داوڑ کو معصوم قرار دیدیا جب کہ مریم نواز نے  حملہ کرنیوالوں کے حق میں ٹویٹ داغ دیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فوجی چوکی پر حملے کی مذمت کی بجائے محسن داوڑ کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ محسن داوڑ چوکی پر حملہ کیسے کر سکتا ہے؟۔ بلاول بھٹو نے ایسا بیان پہلی دفعہ نہیں دیا بلکہ ماضی میں بھی چیئرمین پیپلزپارٹی  ملک  دشمنوں کے ہاتھوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغان میڈیا کا شرپسندانہ پروپیگنڈہ ، سوش...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ شام ۱۰:۲۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان کے دشمن بےنقاب ہونے لگے،بوکھلاہٹ کا شکار افغان میڈیا کا شرپسندانہ پروپیگنڈہ   بھی بے نقاب ہو گیا،  چیک پوسٹ پرحملے کے بعدسوشل میڈیا پر جعلی تصاویر پوسٹ کرنےکاانکشاف ہوا۔   افغانستان سے آپریٹ ہونے والے اکاؤنٹس بھی پاکستان مخالف مہم کا حصہ بن گئے، جھوٹ کا بھانڈا پھوٹاتو عقل ٹھکانے آگئی،اپنی سازش کو غلطی مان لیا۔ محسن داوڑ،علی وزیر اور اُن کے زیر اثر افراد کی ملک دشمن سرگرمیوں میں بیرونی عناصر سمیت غیر ملکی میڈیا کا بھی بڑا ہاتھ ہے ۔ افغان میڈیا  سارا دن سوشل میڈیا پر گمراہ کن جعلی تصاویر دکھاتا رہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز