Tag Archives: علی محمد خان


فواد چودھری ، علی محمد خان ، شرارتیں ، تصاویر ، منظر عام ، اسلام آباد ، 92 نیوز

فواد چودھری کی علی محمد خان کیساتھ شرارتی...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم ہاؤس میں فواد چودھری کی علی محمد خان کے ساتھ شرارتوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ فواد چودھری نے علی محمد خان کی سرعام پھانسی سے متعلق قرارداد پر کھل کر تنقید کی تھی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں آمنا سامنا ہوا تو فواد چودھری نے محبت سے غصے کا اظہار کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز